Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
آخری گیند تک لڑنے والا کپتان اپنی قوم کا منتظر ہے! #ناحق_قید_کے_3سال #KhanIllegallyJailed3Years
24,603 Aufrufe • vor 1 Monat •via X (Twitter)
32 Kommentare

جب تک کرسی تھی تب تک سب ٹھیک تھا کرسی ختم تو سب خراب؟ یہ کیسا محبِ وطن ہے؟

یااللہ قائداعظم خان کو ہمیشہ کی طرح اپنے حفظ و امان میں رکھ کامیابی عطا فرما اور پاکستان کا حکمران بنا آمین

لے فر قوم اپنا حساب برابر کرتے ہوئے ...

Demand justice! Imran Khan isolated 8 months: right eye gone, no meds, no visits from loved ones or PTI. Hellish cell in heat. Rights trampled daily. END ISOLATION FOR KHAN #KhanIllegallyJailed3Years

قوم بھت بیحس ھے

1096 days behind bars... yet ur courage remains stronger than the walls that confine u. U sacrificed everything for Pakistan, but when u needed your nation most, too many remained silent. Sorry Khan saab ye qaum aap se wafa ma kar saki.💔 #KhanIllegallyJailed3Years

دنیا کا مقبول ترین لیڈر عوام کی منتظر !!!! 😂😂😂

کپتان یوتھئیو سے غصہ کرگیا۔ باہر آنے سے صاف انکار

آخری گیند.................

قوم کا صاف ستھرا جواب

اخری گندے قطرے کی پیداوار

اللہ کی ذات سے مکمل عدل کے یقین کے ساتھ تمھاری حمایت کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے۔ اللہ کسی کو مایوس نہیں کرتا۔

حقیقت میں تم صرف اپنے مفاد اور خاندان کے لیے لڑتے رہے۔ ملک کو دیوالیہ کرنے کے بعد اب ڈرامے کر رہے ہو

کرسی کی خاطر ملک اور اداروں کو نشانہ بنانا شدید ترین بزدلی اور خود غرضی ہے جب حکومت میں تھے تو سب اچھا کا راگ الاپتے تھے اور آج اقتدار جاتے ہی ملک دشمن بیانیے پر اتر آئے ہیں ایسے بکے ہوئے سوچ والے افراد کا اصل چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے۔

Hum bh mrte dum tk lrenge

پی ٹی آئی صرف جذباتی ویڈیوز بنا کر لوگوں کو بہکانے میں ماہر ہے اصل میں ملک کے مسائل حل کرنے کی بجائے صرف جیل کی کہانیاں بیچ رہی ہے۔

2012 میں میں نے پی ٹی ائی میں شمولیت کیا اپنے حلقے کی ایم این اے کو میں نے ووٹ دیا لیکن وہاں سے لے کر یہاں تک یعنی ابھی تک مجھے صحیح سے سپورٹ نہیں ملا تو اب ٹویٹر پہ نیا ایا ہوں ہر قسم کا نیوز شیئر کر رہا ہوں ویلاگ شیئر کر رہا ہوں تو اب اپ کو مجھے سپورٹ کرنا ہوگا

Three years in jail and still playing the victim with cricket metaphors? PTI spent its time in power attacking institutions, wrecking the economy, and building a personality cult. The captain didn’t fight for the country he fought for himself. Stop the emotional blackmail.

@hooodkhalid قوم ماٹھی ہے

کپتان آخری گیند تک لڑتے ہیں مگر ٹیم کو بار بار ہار دلاتے ہیں۔ پی ٹی آئی نے ملک کو صرف تقسیم اور انتشار ہی دیا ہے۔ تین سال بعد بھی صرف مظلومیت کا روگ۔ حقیقی لیڈر تو مسائل حل کرتا ہے، نہ کہ اپنے حامیوں کو سڑکوں پر اتار کر ملک کو مزید کمزور کرتا ہے۔

آخری وقت تک چوریاں کرانے والا ملک تباہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔اب خود سے جھوٹی تعریف کر کے تمہاری حقیقت نہیں بدل سکتا۔

Pakistanis did not the PTI traitors let Imran khan down.

🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿کتا۔

Phuddu match khatam ho gaya hai

@Peaceful248 💔💔💔 #خان_کی_تین_سالہ_قید_قوم_پر_قرض #خان_قید_نہیں_یرغمال_ہے #خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے

قوم بھی اسی انتظار میں ہے کب یہ پھانسی کہ پھندے پہ لٹکے گا۔۔۔

Not illegal cases but corruption cases. Your Victim card is expired.

تین سال کی قید کے باوجود نظریہ قائم ہے۔ ان کی بہنوں کو ہراساں کیا گیا۔ قوم آئین کی بالادستی کے لیے میدان میں آئے گی۔ #ناحق_قید_کے_3سال

منحوس لنگڑا جیل میں

آخری گیند تک لڑنے والا نیازی عدّت کے دوران نکاح کر کے خود ہی آؤٹ ہو گیا تھا۔

ترقی کرنے والے پاکستان کو 3 سال میں ڈیفالٹ کیوں کیا؟ توشہ خانہ کے تحائف کیوں بیچے؟ 190 ملین پاؤنڈ کیوں ہڑپ کیے؟ ریاست کے سیکریٹ جلسوں میں صرف اپنی سیاسی ٹوپی بچانے کے لیے کیوںلہرائے۔ اس حرامی نے کوئی کسر نہیں چھوڑی ملک کا بیڑا غرق کرنے اور چوریاں کرنے میں۔

إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ ترجمہ: بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔
