Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
اذان دینے کی ٹریننگ آپ بھی دیکھیں ! پارٹ 1 ♥️
73,252 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
10 Kommentare

پارٹ 2 جزاک اللّہ خیراً ♥️

اور ہمارے ہاں عجیب و غریب آوازوں والے بابوں نے مسجدوں کو ہائی جیک کیا ہوا ۔۔ جو اذان شروع کرتے ہیں تو اللہ معاف کرے بندا سوچتا ہے کے کب ختم ہو گی۔۔۔۔ اذان کی قرات خوبصورت ہونی چاہیئے ❤

کسی بھی چیز کے فروغ اور چلن میں "ماحول" کا کردار اہم ہوتا ہے۔ آپ مناسب ماحول مہیا نہ کریں تو محض نصیحت سے اولاد بھی صالح نہیں بنتی۔ نماز کے شوق و ذوق کے لئے بھی لازم ہے کہ مؤذن اور امام خوش آواز ہوں۔ اسی لئے فقہاء نے امام کے لئے "قاری" ہونے کی شرط رکھی ہے، عالم ہونے کی نہیں۔

#FreePalestine

ہمارے ہاں ایسی ٹریننگ کا انتہائی فقدان پایا جاتا ہے۔ اور سیکھنے کی بھی کافی کمی ہے۔ پھر اگر کوئی اچھا موذن مل بھی جائے تو اُس کے حق پہ بھی انتطامیہ کے بزرگان کا قبضہ ہو جاتا ہے۔

mashaAllah

اللہ اکبر کبیرا

اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ

😍😍😍

♥️
Ähnliche Videos
Sensitive content
سید طلعت حسین کا لاشوں کی سیاست پر کڑوا سچ !!! اگر آپ پاکستانی ہیں اور پاکستان کا آپ کو تھوڑاسا بھی خیال ہے تو آپ یہ ضرور دیکھیں گے۔ 👇👇
Waqar Satti 🎖️🇵🇰
43,772 Aufrufe • vor 1 Jahr
