Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

اذان کی تربیت کا خوبصورت طریقہ

29,590 views • 1 year ago •via X (Twitter)

13 Comments

مزدور's profile picture
مزدور1 year ago

سنا ہے پر اس پر تحقیق نہیں کی کہ قیامت کے نزدیک لوگ قرآن بھی سر اور لہ میں پڑھیں گے

Ammar Akhtar's profile picture
Ammar Akhtar1 year ago

اذان نماز کی دعوت ہے اور دعوت نامہ اچھے سے ہی دینا چاہیے اس میں ہمیں بھی سکھانا چاہیے۔ بحیثیت قوم ہمیں تو اچھا استاد بھی میسر نہیں سب ہی سفارش پر بھرتی ہوتے ہیں اور سرکاری تنخواہ کو کمیٹی اور رشوت کام کرنے کا حدیہ سمجھتے ہیں۔

🇵🇰 6-0 🍁Sherdil💫's profile picture
🇵🇰 6-0 🍁Sherdil💫1 year ago

💚💚💚

Khawaja Rafique's profile picture
Khawaja Rafique1 year ago

جب میں کہتا ہوں کہ تلاوت قرآن اور اذان موسیقی ہی ہے تو لوگ مجھے گالی دیتے ہیں

Mansoor Ahmad Siddiqui's profile picture
Mansoor Ahmad Siddiqui1 year ago

Mashallah Mashallah subhanallah bohot zabardast Amazing video

nabila_j's profile picture
nabila_j1 year ago

سبحان اللہ

Iqbal Memon's profile picture
Iqbal Memon1 year ago

سبحان ﷲ

Iqbal Memon's profile picture
Iqbal Memon1 year ago

ماشاءﷲ

Ms. Cheema19's profile picture
Ms. Cheema191 year ago

سبحان اللہ ♥️🤲

صحرانورد's profile picture
صحرانورد1 year ago

ایرانی پولیس کا بھارتی فیکٹری پر چھاپہ،چھاپے کے دوران درجنوں غیر قانونی افغان شہری فیکٹری میں پائے گئے جن کو پولیس نے گرفتار کر لیا

Shakir juggan's profile picture
Shakir juggan1 year ago

مرنے والےافراد کے لواحقین سے پٹھان بھائیوں نے معافی مانگ لی اور گنڈا پوری سے استعفے کا مطالبہ کردیا۔ یہ بھی خیبرپختونخوا ہے۔❤️🙏🙏

Sweet Kelly's profile picture
Sweet Kelly1 year ago

اندر کی خبر سوات واقعے سے چند دن پہلے خیبر پختونخوا کا سرکاری ہیلی کاپٹر چترال شندور فیسٹول میں 3 دن میں 12 دفعہ استعمال ہوا۔ جس میں بیرسٹر سیف کی فیملی منسٹر کھیل اور باقی 12 اشرفیہ کے خاندان چترال گھومنے گئے۔ یہ سب ریکارڈ پر موجود ہے ۔ طارق وحید سینئر صحافی خیبر پختونخوا

𝐁𝐞𝐩𝐞𝐞𝐫 🇵🇰's profile picture
𝐁𝐞𝐩𝐞𝐞𝐫 🇵🇰1 year ago

اس گھٹیا بیغرت انسان کو کوئی بتائے یہ جب واقع ہوا تھا تب پنجاب کا نالائق وزیر اعلیٰ عثمان بزادر تھا جو پنکی پیرنی کا مرید تھا

Related Videos