Loading video...
Video Failed to Load
آم کی قلم قاری کا طریقہ 👇
134,996 views • 3 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

یہ ویڈیو فیک لگتی ہے، بظاہر آم کی کیلے پہ قلم کاری ممکن نہیں لگتی

4 ماہ میں آم کی قلم اتنی بڑی بھی ہو گئی اور ساتھ آپ بھی پک کر تیار ہو گئے۔ کہاں سے اتنی گھٹیا اور جھوٹی معالومات لاتے ہو جھوٹے انسان۔

یہ ویڈیو شیر کرنے پر اپکے قابلیت اور ذہانت پر سوالیہ نشان بنتا ہے... لوگوں کو گمراہ کرنا حرام عمل ہے.

ہمارے نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ نے فرمایا جھوٹا بولنے والا میرا امتی نہیں ہوسکتا 🙎 بس اتنا ہی بتانا کافی ہے جو لوگ خود کو بڑے فخر سے مسلمان کہتے ہیں اور جھوٹ بہت بولتے ہیں وہ جھوٹ بولنے اور جھوٹ دیکھانے سے پہلے اپنی نبی کے فرمان کو ضرور ذہین میں رکھیں

فراڈ نہ پھیلائیں۔

قلم کاری ہوتا ہے بھائی قلم قاری نہیں

what a joke , lagany sy pehly kia sense kam krna band kr gie thi?

Is it genuine?

اور یہ پیوند شدہ قلم زمین میں نہی لگانی پھر. کیلے کے درخت سے ہی پھل لینا ہوتا ہے؟؟؟

Fake h
