正在加载视频...
视频加载失败
آر سی ایم دوبارہ فقدانِ غیرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے!
46,385 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)
33 条评论

کچھ چہروں سے نقاب اتر چکی ھے کچھ کا انتظار ھے ۔۔۔۔۔

where space meets sound

ماشاءاللہ قیصر صاحب آپ بڑا جہاد کر رہے ہیں اللّٰہ تعالٰی آپ کا حامی و ناصر ہو آمین

غزہ کے جہاد نے دیگر بہت سے چھپے ہوئے یہودی ایجنٹوں کی طرح مرزا کو بھی بے نقاب اور ننگا کر دیا ننگ دین ننگ وطن ننگ ملت

تو بھائی تم جاؤ نا تمھارے پاس تو ہالینڈ کی نیشنیلٹی بھی ہے تم جاؤ کیوں نہیں جاتے انجنیئر نے وضاحت دی ہے کہ وہ جو بچے اور عورتیں مر رہی ہیں سب سے پہلے ان کی زندگی ضروری ہے تم لوگوں کے پاس اس کے علمی باتوں کا کوئی جواب نہیں بچوں کی طرح چھوٹی چھوٹی بات پکڑ لیتے ہو

باقی باتیں چھوڑ تو یہ بتا کب جا رہا نیدرلینڈز کے پاسپورٹ پہ اسرائیل جہاد کے لیے؟؟

Qaiser sb, even you lied in your video. Dutch nationals can’t hold dual citizenship, yet you claim to have Pakistan nationality as well. Why this lie? When are you going to 🇵🇸? And if you don’t, at least hold a protest outside Dutch embassy, asking them to stop supporting 🇮🇱

راجہ صاحب! بات "جہاد پر جاسکتے" ہے یا "نہیں" کی ہورہی ہے۔ اور آپ کو اللہ تعالیٰ نے چُنا ہے کہ آپ جاسکتے ہیں۔ اور اس سے اور کوئی خوش نصیبی بھلا کیا ہوسکتی ہے کہ آپ جہاد پر جاسکتے ہیں۔ تو باندھ لے رخت سفر اور چلے جائیں۔ آپکا جواب انکے سوال کے مطابق بلکل بھی نہیں۔ آپ جہاد پر جائیں

راجہ جی اس کا جواب کون دے گا

When are u going to Palestine? Forget everyone else

جب انجینئر کی بات کا جواب نا دے سکیں تو پھر اُس پر نیتن یاہو کا ساتھی ہونے کا الزام کیسا پڑھا لکھا منافق ہے یہ قیصر راجہ

قیصر راجہ قدم بڑھاؤ ۔۔ بھیس بدل کر اسرائیل جاؤ اور اللہ کی راہ میں جہاد کر کے اُمت مسلمہ کے لیے ایک مثال قائم کرو

Tumhara apny bary me kya jhyal hai??? Khud to jao na Dutch passport py

بھائی باقی سب چھوڑو آپ صرف یہ بتاؤ کہ کب جارہے ہو؟ فلائیٹ بُک کرکے پوسٹ کردینا۔ سستی شہرت چاہے ذلالت ہی کیوں نا ہو چند ٹکوں کیلیے سمیٹنی ضرور ہے۔ اس نے فقدان غیرت کا مظاہرہ کیا آپ ہی غیرت کھا لو اور بکنگ کرکے تاریخ بتا دو۔

Aur dosri bt jsy engineer Muhammad ali mirza ko kaha tha video mjy gharat kr aur baighrat kaha tha wohi pakistan k generals aur prime minister , sadar ko khnay ki himmat kray Ya engineer soft target hai is lia us ko khtay hai

کیا اب بھی کچھ لوگوں کو مرزا جہلمی کے یہود ونصاری کا ایجنٹ ہونے میں کویی شک ہے؟ جو بیانیہ یہود و نصاری کا ہے اسی کو پروموٹ کر کے بات کرتا ہے یہ منافق واقعہ کربلا کی

قادیانی فتنہ پلمبر مرزا فراڈ چوہدری اور پاکستان میں موجود لبرل سیکولر مسلمانوں کے اصل دشمن ہیں

راجہ صاحب جن مولویوں نے جہاد کا فتوی دیا ہے ان سب کے اپنے کتنے بچے جہاد پر جا رہے ہیں؟

کلپ کاٹنا بند کرو اور ہالینڈ کے پاسپورٹ پر جہاد کرنے کب جاؤ گے کینسر راجہ؟

مفتی حضرات نے جہاد کے اعلان میں یہ کہا ہے کے مسلمان حکمرانوں پر جہاد فرض ہوگیا ہے اس آپ لوگوں کو کیوں تکلیف ہو رہی ہے؟

Sir jsy ap apny ustad ahmad javed sufi k moqaf k bray mein q nhi bna rahay video

بک بک نا کرو ہالینڈ کے پاسپورٹ پر اسرائیل جاؤ اور جہاد کرو

یہ شخص گھٹیا پن کی انتہا کو پہنچ چکا ہے۔

Yeh bahot bada dalla hai Zionist ka dalla or Pakistani murtad ka front man even qadiyanis also

قیصر راجہ انہی لوگوں میں سے ہے جنہوں نے جہادِ کشمیر اور جہادِ افغانستان میں غریبوں کے بچوں کو جنت کے سبز باغ دیکھا کر مروایا تاکہ اسے ان کی لاشوں پر اپنی سیاست اور ٹھیکیداری چمکانے کا موقع مل سکے

او گھٹیا انسان، یہاں انجینئر ہیومن شیلڈ کی بات اسرائیلی آرمی کی طرف سے فلسطینیوں کو بنائے جانے پر کر رہا ہے، اور جھوٹے انسان تو کب جا رہا ہے اپنے ہالینڈ والے پاسپورٹ پر اسرائیل فلسطینیوں کو بچانے کے لیے!

😁

Is it true?

Eng limits cross krgya,ha palestine k issue per jahil

Ap to ja skty ha isreal please please jae. Ap ka wasa bi netherland ka passport ha

Ap tou Isreal ja sakhta ho ap ku nea ja raha munfafiq insan

ALLAH KI LAANAT FARISHTO KI LAANAT HAR LAANAT BHEJNE WALO KI LAANAT ALI MIRZA AUR IS JAISE SARE KAMINO PEY

Instead of having heck of the differences with Engineer Are you even Pakistani? Ya bus apni 1st world ki nationality khissay me rakh k awam ko marwana hai ? Takay jab Pak phir se jal raha ho to tm log maze se apne bachon k sath 1st world kifacilities k maze loot rahe ho ?
相关视频
Sensitive content
اسے سی سی ڈی کچھ نہیں کہے گی پٹرولنگ پولیس کا ملازم یونیفارم میں خاتون سے چھیڑ چھاڑ کرتے ہوئے وئے
Akvaryum Arenası
20,660 次观看 • 10 个月前
Sensitive content
سی ای او ایجوکیشن مظفر گڑھ کا کلارک آفیس میں موجمستی شراب نوشی کرتے ہوئے وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
صحرانورد
70,548 次观看 • 1 年前
Sensitive content
معید پیرزادہ ایک مردہ قوم کی غیرت جگانے کی کوشش کرتے ہوئے۔کراچی یونیورسٹی کے طلبہ کےلیئے مرجانے کا مقام ہے۔🚨
Sara Mir
35,596 次观看 • 2 年前
