Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

یہ سب چیزیں خود پر حرام کرو اور غیرت کا مظاہرہ کرو اگر ہے

78,284 views • 2 years ago •via X (Twitter)

7 Comments

Kashif ( بابا ٹیکہ)'s profile picture
Kashif ( بابا ٹیکہ)2 years ago

شمسی توانائی سے چلنے والے کھسرے پہلے تم غیرت کرو اور سر پر دوپٹہ لو پھر دوسروں کو درس دینا 🧐

Imranaslam Sohia's profile picture
Imranaslam Sohia2 years ago

پی ٹی ائی سے جہاںگیر ترین کے ساتھ بھاگ کر گئی ۔ اب جہاںگیر ترین نیوٹرل ہو گیا تو یہ ال فول بک رہی ہے ۔ اس کو میں بتانا چاہتا ہوں یہ ساری ٹیکس کی چیزیں پاکستانیوں کی ہیں ۔ پاکستان کے پیسے سے بنے ہیں ۔ چڑیل کے پیسے سے نہیں بنے نہ ہی گنجوں کے پیسے سے بنے ہیں بلکہ یہ چور لوگ الٹا پاکستان کے پیسے پہ پل رہے ہیں۔ بس سب سے کہنا چاہتا ہوں تمہارا اپنا ٹیکس کا پیسہ ہے تو تم لے کے کھاؤ ورنہ یہ لوگ کھا جائیں گے ۔ لندن پراپرٹی بنائیں گے۔ یہ جبر اور قہر تھیفٹ کی حکومت ہے ۔ عارضی ان کا ساتھ دو باقی دل کی دل میں رکھو ۔ انشاءاللہ یہ اپنے انجام کو پہنچیں گے

HASAN's profile picture
HASAN2 years ago

خوبصورت بات ۔۔ لیکن پھلجڑی صاحبہ یہ تو بتائیں۔ موٹروے نواز شریف نے کون سی جائیداد بیچ کر بنائ۔ اورنج ٹرین بنانے کےلیے مریم نواز نے کتنی راتیں کتنے دن محنت مشقت میں برباد کیں؟؟ ویسے ہو تو اپ بہت بدتمیز۔ میرا دل تھا اپ کو اپ کی زبان میں جواب دوں لیکن ۔۔۔ اپنی زبان کا اپ پر استعمال اپنی توہین سمجھتا ہوں ۔ ایک کام کریں۔ خود کو خود پر حرام کریں۔ اور پاکستان کی جان چھوڑیں۔

Nisar Ahmed's profile picture
Nisar Ahmed2 years ago

مریم ؛ راشن گھر دے کر گئے ہیں ؟ شہری؛ نہیں دھکے کھا کر خود راشن لے کر آئے ہیں 😂

💢💢 P T I 💢💢's profile picture
💢💢 P T I 💢💢2 years ago

کسی غیر مسلم کو تبلیغ کے زریعے مسلمان کرنا آسان ہے جب کہ ایک جاہل ڈنگر کھوتے پٹواری کو شعور دے کر انسان بنانا مشکل ہے

Ali Usman's profile picture
Ali Usman2 years ago

پی ٹی آئی نے رمضان پیکج کے خلاف ایک پروپیگنڈہ تیار کیا ہے، اپنے پلانٹڈ کچھ لوگوں کو پیسے دیکر اداکاری کرائی ہے،جس میں دکھایا جائے گا کہ وہ پنجاب حکومت کا رمضان پیکج واپس کررہے ہیں، پہلے سے بتارہے ہیں ایسے ہتھکنڈے عوام کو نقصان پہنچانے کے لئے تیار کیے جارہے ہیں

Dr Salman's profile picture
Dr Salman2 years ago

Haram kru

Related Videos