Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

اردگان نے بھی جمہوریت کا جو نقاب اوڑھا ہوا تھا وہ اترنا شروع ہوگیا ہے مظاہرین پر اردگان محسن نقوی سے ظالمانہ طریقے سے نمٹ رہا ہے

161,142 views • 1 year ago •via X (Twitter)

11 Comments

𝙈𝘼𝙍𝙆𝙃𝙊𝙊𝙍 ༽ ༼'s profile picture
𝙈𝘼𝙍𝙆𝙃𝙊𝙊𝙍 ༽ ༼1 year ago

اسی لیے وہ پاکستان میں ایا تھا کیونکہ اس کو اپنے کالے کرتوتوں کا پتہ تھا جب سے ئہ اسرائیل کی گوڈ میں بیتھا تھا تب سے اس کے برے دن شروع ہو گئے

Dr Muhammad Nazir's profile picture
Dr Muhammad Nazir1 year ago

اب سمجھو اردگان گیا ترکی والے ہم پاکستانی جیسے نہی سبق سیکھا دیں گے اردگان کو

•'s profile picture
1 year ago

Unbelievable...😳 یہ تو وہی عوام جو کچھ عرصہ قبل انہی اردگان کے لیے ٹیکنوں کے آگے لیٹ گئے خود کو قربان کر گئے تھے. ایسا کیا ہوا ہے،؟ اپوزیشن لیڈر کو گرفتار کرنے کے پیچھے کیا معمہ ہے؟

FANCO's profile picture
FANCO2 years ago

NEW OFFICIAL COLLABORATION ALERT! Get your PERSONALIZED @Godzilla_Toho Japanese hanko stamps at for yourself, friends and family! #fanco #godzilla #GodzillaMinusOne 👉

شاکر بلوچ's profile picture
شاکر بلوچ1 year ago

وہ شاید پاکستان کمپنی سے کچھ سیکھنے آیا تھا

Innsaan Aadmi's profile picture
Innsaan Aadmi1 year ago

اگر یہ درست ھے تو طیب اردگان یہ سمجھ لے کہ یہ پاکستانی عوام نہیں ھے ، ترک وہ لوگ قوم ھے جو ٹینکوں کے آگے لیٹ کر فوج کا مقابلہ کرنا جانتی ہے

mirza Tufail پنجابی's profile picture
mirza Tufail پنجابی1 year ago

منڈی راں کے بچے ریاست ایسا ہی کرتی ہے انتشاری سے نپٹنے کے لیے یہی طریقہ ہوتا ہے ہر ملک یہی کرتا ہے یہ پاکستانی ہے یہاں تم جیسے ب**** کرتے رہتے ہیں جب ریاست نے اپنی رٹ قائم کرنی ہو تو نہیں دیکھا جاتا اگے کون ہے

Khan's profile picture
Khan1 year ago

لکین اپنے لوگوں پر گولی تو نہیں چلائی

Taeed Marwat's profile picture
Taeed Marwat1 year ago

کم از کم گولی نہیں چلی گی۔

civilian's profile picture
civilian1 year ago

شاید یہ ہی طریقہ ھے فسادیوں سے نمٹنے کا کچھ لوگ جمہوریت کا لبادہ اوڑھ کر ملک میں فساد برپا کرنا چاہتے ہیں

Naveed Satti's profile picture
Naveed Satti1 year ago

اردگان کے خلاف اٹھنے والی آواز اب بند نہیں ہوگئی، جلد فارغ ہوگا ، لہر بنگلہ دیش کی طرح بڑھ چکی ہے

Related Videos