Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

ارشد شریف کی بیوی کا آزادی صحافت کے دن انٹرویو

189,219 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)

11 Yorum

Annie Khalid profil fotoğrafı
Annie Khalid3 yıl önce

@javerias Javeria @javerias my heart breaks for you.

ACCIONA (English) profil fotoğrafı
ACCIONA (English)1 yıl önce

A seemingly trivial act in a protected park set off a chain of events, highlighting the fragility of nature’s ecosystems. Every action has its impact 👀🌿 🔗 Find out more:

Amna Khan profil fotoğrafı
Amna Khan3 yıl önce

@javerias Stay strong please. This heart cry for you.. We know its easy to say then bear but believe me that this life is just a test. And one day you gonna meet your beloved husband @arsched in Jannah Inn sha Allah.. life is just test dear sister

PTI GOJRA profil fotoğrafı
PTI GOJRA3 yıl önce

ارشد شریف شہید صدارتی اعزاز براۓ حسن کارکردگی 💔

🇵🇰‏کــــــــنزہ ذیشـــــــــان profil fotoğrafı
🇵🇰‏کــــــــنزہ ذیشـــــــــان3 yıl önce

ya Allah😐😐😐 stay strong @javerias

Aqsa Khurshid profil fotoğrafı
Aqsa Khurshid3 yıl önce

Stay strong @javerias ❤

dr jimmy profil fotoğrafı
dr jimmy3 yıl önce

@javerias Cant see this Jas.💔

达伍德·艾哈迈德 profil fotoğrafı
达伍德·艾哈迈德3 yıl önce

@javerias ہمیں فخر ہے کہ وہ سچ کے لیے کھڑا ہوا اللّٰہ شہید کی روح کو سکون بخشے اس کا نام ہمیشہ اس چمن کو زینت بخشے گا ۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ❤️

Hina profil fotoğrafı
Hina3 yıl önce

mujay arshad ki pehli biwi samiya bhabi se hamdardi hai per insay bilkul bi nahi…

Shah Gee 🇵🇰 profil fotoğrafı
Shah Gee 🇵🇰3 yıl önce

Stay strong dear sister @javerias اللہ تعالی کی عدالت سے انصاف ضرور ملے گا

kaptan profil fotoğrafı
kaptan3 yıl önce

@javerias اللہ کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے اللہ سے کبھی بھی نا امید نہ ہونا😢😢🌹🌹

Benzer Videolar

لندن میں مرحوم ارشد شریف کے نام پر پاکستان کی مسلح افواج کے خلاف کنونشن منعقد ہوا اس دوران عمران ریاض نے بلاجواز پاکستان آرمی اور اداروں پر حملے کیے اور نعرے لگائے، جبکہ ارشد شریف اور صحافت کے نام کا استعمال صرف ذاتی ایجنڈے کے لیے کیا گیا برطانیہ سمیت پاکستان کے تمام معتبر صحافیوں نے اس کنونشن کو مکمل طور پر بائیکاٹ کیا۔ مرحوم ارشد شریف کی برسی کے موقع پر ہونے والا یہ پروگرام جگتیں، ٹھٹھہ اور ذاتی مفادات کا ذریعہ بن گیا یہ واقعہ ہر شہری کے لیے سوال چھوڑتا ہے کہ کیا یہ کسی غیر ملکی ایجنڈے یا انڈیا کے بیانیے کی ترویج نہیں؟ ارشد شریف کے لواحقین تک اس کنونشن کی خبر نہیں پہنچی، اور اسی دوران کنونشن کے آرگنائزرز نے ارشد شریف کے نام پر کمیونٹی سے ہزاروں پاؤنڈز جمع کر کے ناجائز فائدہ اٹھایا یہ ایک واضح مثال ہے کہ کس طرح ارشد شریف جیسے شہید کی یاد اور صحافت کے اصولوں کا ذاتی مفاد کے لیے استحصال کیا جا رہا ہے #pakistan #PakistanArmy 🇵🇰

Safina Khan

50,211 görüntüleme • 10 ay önce