Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

سال کا آخری دن۔۔ ارشد شریف کے نام!!!

171,575 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

لندن میں مرحوم ارشد شریف کے نام پر پاکستان کی مسلح افواج کے خلاف کنونشن منعقد ہوا اس دوران عمران ریاض نے بلاجواز پاکستان آرمی اور اداروں پر حملے کیے اور نعرے لگائے، جبکہ ارشد شریف اور صحافت کے نام کا استعمال صرف ذاتی ایجنڈے کے لیے کیا گیا برطانیہ سمیت پاکستان کے تمام معتبر صحافیوں نے اس کنونشن کو مکمل طور پر بائیکاٹ کیا۔ مرحوم ارشد شریف کی برسی کے موقع پر ہونے والا یہ پروگرام جگتیں، ٹھٹھہ اور ذاتی مفادات کا ذریعہ بن گیا یہ واقعہ ہر شہری کے لیے سوال چھوڑتا ہے کہ کیا یہ کسی غیر ملکی ایجنڈے یا انڈیا کے بیانیے کی ترویج نہیں؟ ارشد شریف کے لواحقین تک اس کنونشن کی خبر نہیں پہنچی، اور اسی دوران کنونشن کے آرگنائزرز نے ارشد شریف کے نام پر کمیونٹی سے ہزاروں پاؤنڈز جمع کر کے ناجائز فائدہ اٹھایا یہ ایک واضح مثال ہے کہ کس طرح ارشد شریف جیسے شہید کی یاد اور صحافت کے اصولوں کا ذاتی مفاد کے لیے استحصال کیا جا رہا ہے #pakistan #PakistanArmy 🇵🇰

Safina Khan

50,211 просмотров • 8 месяцев назад