Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

آرمی کے جوان کے سامنے بیلٹ باکس چوری۔ یہ کہاں کی وڈیو ہے ؟

563,157 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

7 Yorum

ماہی✨ profil fotoğrafı
ماہی✨2 yıl önce

جو غیرت مند ہوتے ہیں وہ جعلی جیت قبول نہیں کرتے۔۔۔۔

Beenish Ghufran profil fotoğrafı
Beenish Ghufran2 yıl önce

بریکنگ نیوز: دھاندلی نہیں کر سکتا اسسٹنٹ کمشنر چونیاں مستعفی حلقہ این اے 133 پی ٹی آئی حمایت یافتہ عظیم الدین لکھوی نے 3 بار مسلسل جیتنے والے لیگی رانا اسحاق کو 16000ہزار کی لیڈ سے ہرایا تھا اب ری کاونٹنگ میں دھاندلی کا پریشر ڈالا جا رہا تھا جس کی وجہ سے استعفی دے دیا

Naeem shah profil fotoğrafı
Naeem shah2 yıl önce

شیر کا گنجے سے شکوہ

AHmaD AbRaR profil fotoğrafı
AHmaD AbRaR2 yıl önce

میں 45 فارم کے مطابق 16600 کی لیڈ سے لوٹے علیم خان سےجیت چُکا ہوں مگر نا نامعلوم افراد کے NA-117 کے RO کو اغوا اور تشدد کے بعد میرے نتائج تبدیل کر دیئے گئے میرے حلقے کی عوام اور میرے حق کا ڈاکہ ڈالا گیا میں اِنکا آخری سانس تک مقابلہ کرو گا، عدالتی محاذ اور انٹرنیشنل میڈیا کو بھی سارے ثبوت بھیج رہا ہوں۔ علی اعجاز بٹر

🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ profil fotoğrafı
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ2 yıl önce

میں @2Sehr کہنا چاہتی ہوں کہ آپ نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کر کہ یہ ثابت کیا کہ ہماری ایک رائے ہے جس کا اظہار ہے بخوبی جانتے ہیں۔ اب اپنے مینڈیٹ کی حفاظت کیجئے اور یہ پیغام دیجئے کہ آپ بھیڑ بکریاں نہیں ایک باشعور قوم ہیں۔ #نکلو_ووٹ_کی_حفاظت_کرو @TeamPakPower

Tauseef Ahmad Khan profil fotoğrafı
Tauseef Ahmad Khan2 yıl önce

ہمارا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں۔

Jahangir Choudary profil fotoğrafı
Jahangir Choudary2 yıl önce

عمران خان نے سب چوروں کو ننگا کر دیا ہے

Benzer Videolar