Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
پاکستان آرمی کے خلاف اس وڈیو کی رپورٹ کہاں کريں؟؟
1,833,013 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

@RizwanAhmadAnj3 مونس بھائ میں خواجہ آصف، گورنمنٹ آف پاکستان کی ہر پوسٹ کے نیچے یہ شئر کر رہا ہوں اور @OfficialDGISPR کو بھی لکھا ہے کہ وزارت دفاع کسی قابل اور محب وطن کو بنائیں اور ن لیگ سے علیحدگی اختیار کریں۔آپکی نظر بھی کرتا ہوں

@OfficialDGISPR اس کا کیا کرنا۔ تم لوگ ہو ہی دلال اور یہ بھی دلال ہے، تم جرنیل اس کو لاتے اس بنیاد پر ”تم بھی مال بناؤ اور ہمارا ڈیفینس بجٹ بھی کم مت کرنا“ قرض لو اور ملک چلاؤ اور باجوہ کی طرح ۱۲۰۰ کروڑ کی جائیدادیں بناؤ۔ یہ ویڈیو صاف بتاتی ہے کہ یہ بھی کرپٹ اور تیرے جرنیل بھی۔

اس نے کم سزا تو نہیں کاٹی تین بار برطرف چار بار جیل تاحیات نا اہل،دہشت گردی پر 25 سال سزا ،مرتی بیوی چھوڑ کر 6 ہزار میل دور جیل کاٹنے آیا ،اب بھی مفرور۔ کبھی فوج پر حملے کئے صرف زبانی احتجاج کیا۔۔آپ ایک گرفتاری برداشت نہیں کر سکے چڑھائی کر دی

یہ لاڈلے ہیں ججوں کو گالیاں عدالتوں کی توہین عدالتوں کے احکامات جوتی کی نوک پر فوج کے خلاف بیان ملک کے خلاف بیان انہیں سب معاف ہے بلکے انکو اقتدار واپس پلیٹ میں رکھ کے دیا جاتا ہے

یہ بےغیرت ان کا بھی باپ ثابت ہوا ہے اس نے جو کرنا تھا کر گزرا ہے اس نے فوج کو عوام میں اتنا گندا کر دیا ہے اور پنجاب پولیس سے زیادہ کرپشن ہے فوج میں ن لیگ نے پیسے تو دیے ہیں لیکن فوج کے کپڑے اتار دیے ہیں ابھی سب کو پتہ چل گیا ہے جو ان کے خلاف بولتا ہے وہ ہی دہشتگرد ہے

کسی بھی تھانے میں جا کر رپورٹ درج کروانے کی کوشش کریں، ہمیں بھی تو پتہ چلے کہ پاکستان میں قانون سب کے لیے برابر ہے یا نہیں۔۔ مجھے امید ہے ایکشن لیا جائے گا۔۔

اللہ کے حضور کیونکہ اب انصاف صرف وہیں ملے گا۔

سپین سے واپس آ کر اپنے اس ڈرائیور کو دے دو جس کے ساتھ تیری بیوی نے پکڑ کر گھر چھوڑا تھا کہ یہ تو خود ۔۔۔۔گ۔۔۔۔ ھے

Yea papa hain - papa say koe naragi nahin hoti ;-)

