Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
ارے سنتے ہو بھائی ۔ یہ بھی وقت آنا ہے صاحب جی 🙂
305,984 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

اس بندے نے ناانصاف قاضیوں اور حرام خور ذخیرہ اندوزوں کی روح کو صحیح جھنجھوڑ ہے اور بتا رہا ہے کہ عقل سے کام لو اکڑ چھوڑو اور اپنے رب کو پہچانو انصاف سے کام لو اور جو پوری کائنات کا بادشاہ ہے اللّٰہ اسی کو بادشاہ مانو

OMG. Very thought provoking. Thats where we go in end. All power, protocols, perks, privileges, money , arrogance gone in the dust.

لیں جناب اب پورے پروٹوکول کے ساتھ vvip قبرستان بھی عوام کے پیسے سے الگ بنانا پڑیں گے۔نویں مصیبت۔

@Sym1100 Hahahhaha 😀😀😀😀

Sb he “moye moye” ho jana hy 😭

سب کو پتہ ایک نہ ایک دن مرنا چاہے وہ کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتا ہے لیکن جو بھی اپنی طاقت تکبر غرور اور انا کی نشے میں پڑ گیا وہ اپنے علاوہ سب بھول جاتا ہے اور جب یاد آتا ہے تو وقت گزر جاتا ہے اور آخر میں یہی ہوتا ہے جو اس ویڈیو میں ہے ۔

کیا کریں ، یاد ہی نہیں رہتا! یہ دنیا صرف کمرہِ امتحان ہے۔ ہم سب کو پرچے تھما دئیے جاتے ہیں اور یہ بھی بتا دیا جاتا ہے کہ کیسے حل کرنا ہے! بس ، اپنی ذمہ داری پوری کرنے کے بجائے ، اپنے نفس کو تسکین پہنچانےلگ جاتے ہیں- اور جب پرچہ واپسی کا وقت آتا ہے، تو اپنی ذمہداری یاد آتی ہے

ڈائیلاگ بولنے میں یہ شخص "فارو" کا بھائی لگتا ہے۔

@chtariq305 ﷽ اَلۡھٰکُمُ التَّکَاثُرُ حَتّٰی زُرۡتُمُ الۡمَقَابِر کَلَّاسَوۡفَ تَعۡلَمُوۡن ثُمّ کَلَّاسَوۡفَ تَعۡلَمُوۡن کلَّالوۡتعۡلمُوۡنَ عِلۡمَ الۡیَقِیۡن لَتَرَوُنَّ الۡجَحِیۡم ثُمَّ لَتَرَوُنَّھَاعَیۡنَ الۡیَقِیۡن ثُمَّ لَتُسۡـَٔلُنَّ یَوۡمَئِذٍعَنِ النَّعِیۡمِ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Bitter reality
