Loading video...
Video Failed to Load
ہائے یہ وقت بھی آنا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔😉
95,942 views • 1 year ago •via X (Twitter)
30 Comments

ان بیچاروں کو یہ بھی پتہ نہیں ہوگا کہ یہ بال چبانے والے نے اخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ کب کھیلا تھا مگر بینر پکڑوا دیے زبردستی 😂

عزت دینے والوں سے ذیادہ تو آفریدی صاحب صفر پر آوٹ ہو چکے ہیں۔

یہی تو بہترین وقت ہے۔اتنا عرصہ کرکٹر کے نام پر گدھے کو عزت دیتے رھے 🤦🤦

500 روپے دیہاڑی لگ گئ غریب لوگ اور کیا کریں

ھرمیت سنگھ تمہارا ٹویٹ ایک اقلیت پسند ٹویٹ ھے کیونکے شاھد خان آفریدی ایک حقیقی پٹھان ھے نیازی پنجابی کی طرح خان لکھ کر پٹھان نہیں بنا ھوا ھے

total 20 bande jo kiraye par miley hai. 🤦♂️🤦♂️

شاہد آفریدی کی جو بعزتی ہونی تھی وہ تو مستقبل میں بھی ہوتی رہے گی لیکن افسوس شاہد آفریدی سے اظہار محبت کیلئے چند ہی بے ضمیر اور مردہ لوگ ملے جنہیں شاید یہ بھی نہ پتہ ہو کہ پاکستان کہ حالات کیا ہے اور کون ان حالات کو خراب کرنے کا ذمہ دار ہے۔

اس بچارے 🥚 کی جو تھوڑی بہت عزت تھی وہ بھی ان چند لوگوں نے مٹی میں ملا دی ھے

Haramkhor group photo Askari tout Haramkhor Shahid Afridi

میں جب چھوٹا تھا تو دیکھتا تھا کہ جب بھی کسی ڈکٹیٹر پہ مشکل وقت آتا تھا تو ایک دم خبریں چلتی تھی کہ قبائلی علاقہ جات میں فوج کے حق میں ریلی نکالی گئی اب سمجھ آرہا ہے وہ ریلیاں کیسے نکالی جاتی تھی

خان صاحب کے پائے کا قومی ہیرو کوئی نہیں جو اب قومی پچھتاوا بن گیا ہے

17بندے عزت دے رہاہے

💯

کچھ لوگ خود کو بڑا ثابت کرنے کے چکر میں وہ سب کچھ بھول جاتے ہیں جس کی وجہ سے وہ جانے گئے تھے۔ اس کا بھی حال اسٹیبلشمنٹ والا ہے اب ایسے ہی خود کو بڑا ثابت کرنے کی ناکام کوششیں کرتا رہے 🥱

یار یہ فوجی تو واقعی ڈنگر ڈفر ہیں۔ اصل ہیرو کو جیل کروائی۔ ٹُلے باز کی بیل چڑھائی۔ اور اب کرائے کے لوگ لے کے یہ بھونڈا مذاق! 😂😂😂 @OfficialDGISPR

اٹھارہ آدمی اور تین بچے کل ملا کر اکیس لوگوں کا جم غفیر اور انسانوں کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر

یہ کیسی عزت ہے جو مانگنی پڑ رہی ہے

اس الائنس میں شاہد ڈفر کو بھی شامل کر لو 😁😁

بینر پر لکھے شعر میں شاعر کہتا ہے کہ اس بندے کی کوئی بھی عزت نہیں کرتا الٹا اسکی ہر بات اسکو مزید 🖐 بھیجنے کا سبب بنتی ہے۔

pehly kon si is ki Ezzat thi...ik wakt tha jab Pakistan k 257 par 5 out hoty thy aur phir @SAfridiOfficial ata tha phir 257 par 6 out ho jaty thy.. ayse thy humary LALA ✌️

اب یہ نوبت بھی اگئی کہ قومی ہیرو کے صرف 20 لوگ فین نکلے🤣

ایک یحییٰ آفریدی کیلیے بھی کرلیں۔ بغیرتوں کو ایسے ہی عزت دلائی جاسکتی ہے۔

@HarmeetSinghPk sir a chukaa hai😂🤣

Hahaha 😂😂😂😂😂

پورے 12 لوگ فی بندہ 1000 لگائیں تو 12000 میں سستی شہرت 😂

ye wakt? Pakistan tou shuru sy Afridi k liye jan deta hei aur rally kerta hei roads pr 😌🔥 without any political party support, Afridi popularity is unmatched since age 19. pti cult can cry more

افسوس کہ اب بیچارے کی عزت بھی نہیں رہی

لو دسو

بےچارے کے پاس اس دفعہ کچھ پیسے کم تھے تو اتنا ہی ہوسکا اگلی دفعہ کچھ چندہ بڑھ گیا تو اس سے بڑا جلوس نکلوانے میں آسانی ہو جائے گی 😁😛😫

Qoumi haram khor ko

