正在加载视频...
视频加载失败
آزاد مملکت کیسی ہوتی ہے حافظ صاحب نے پریکٹیکل طور پر بھی سمجھا دیا ہے پاکستانیو قدر کرو اس ہیرے کی 🇵🇰♥️
123,140 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)
10 条评论

اپنی اپنی قسمت ہے… کسی کو مشرف، باجوہ اور فیض جیسے کرداروں کی خوشامد و چاکری 🤡 نصیب ہوئی— اور کسی کے مقدر میں عاصم منیر کی ہمراہی 🫡 اور سچ کی راہ پر استقامت آئی۔ کسی جنرل ضیاءالحق کو اللہ ربّ العزت نے منتخب فرمایا، کہ وہ وقت کے فرعون، روس کو شکست فاش دے ⚔️ اور پھر شہادت کی لذت سے ہمکنار ہو کر رب کے حضور حاضر ہو 🕋✨ اور کسی مشرف کا مقدر بنا — امریکہ کی غلامی جہاں ایمان والوں پر کفار کے ساتھ مل کر بم برسائے 💣 اور پھر ذلت کی موت دیارِ غیر میں نصیب ہو، بغیر جنازے، بغیر مٹی ⚰️ ایڑیاں رگڑتا دنیا سے رخصت ہوا۔ یہ سب محض نصیب کی بات نہیں— انسان جو دل سے مانگتا ہے، وہی اس کے حصے میں لکھا جاتا ہے 💭✍️ وہ بچہ جس نے بچپن میں قرآن حفظ نہ کیا، لیکن شعور کی عمر میں دل سے حفظ کیا 📖❤️ اللہ تبارک و تعالیٰ اسے دراز عمر عطا فرمائے اور ہر اُس سازشی گروہ اور عملیات پڑھ کر پھونکیں مارنے والی پیرنیوں سے اس کی حفاظت فرمائے، جو اسے گرانے کی تدبیریں کرتے ہیں۔ آمین، ثم آمین۔

میں پٹواری نہیں الحمداللہ! یہ صاحب قرآن میری دیرینہ دعا کا ثمر ہے۔

NEW OFFICIAL COLLABORATION ALERT! Get your PERSONALIZED @Godzilla_Toho Japanese hanko stamps at for yourself, friends and family! #fanco #godzilla #GodzillaMinusOne 👉

May Allah always bless your and protect you. Ameen Pakistan 🇵🇰 zindabad ❤️❤️❤️always

بھائی فوج نے ہر قدم پر اپنے آپ کو ثابت کردیا ہے اب پاکستانی سیاستدانوں کو چاہئے وہ اپنے آپ کو عوام کے سامنے ثابت کریں خاص کر سندھ کے سیاستدانوں کی طرف عوام کی نظریں ہیں کراچی تباہ کردیا ہے روڈیں ، پانی ، بجلی ، گیس کراچی سے سب لے لیا گیا ہے روزگار تو پہلے ہی کراچی کے بچوں کے پاس نہیں ہے ۔

love you hafiz g😍😍😍

Great man great leader and great personality of 🇵🇰 love sir

میرے ببرشیر! تینوں رب دیاں رکھاں 🙋

Love you hogaya sir ji ❤️🤲🏻🕋🥹🥹🥹

@KhawajaEhsan512 تیری بنیادوں میں ہے کتنے شہیدوں کا لہوُ اے مِری دھرتی مرِے خوابوں کی ہے تعبیر توُ
相关视频
Sensitive content
لو جی کسی نے اس لڑکی کو سوال کیا تھا کہ پاکستانیوں کی ٹونٹنی بہت بڑی ہوتی ہے اج اس نے سب کو دکھا بھی دیا ہے کہ ٹونٹنی کیا ہوتی ہے پہلے اسے معلوم نہیں تھا😲😂😁🫣🤔
💞 شازیہ چوہدری 💞
51,433 次观看 • 1 个月前
