Loading video...
Video Failed to Load
میں بنا کسی قوم کا نام لئے جس کسی نے بھی یہ حرکت کی ہے اس پر 🖐🏻 بھیجتا ہوں۔ اچھا ہے۔ برا ہے۔ یہی ملک ہے ہمارا۔ یہ نہیں تو یتیم ہیں ہم۔ اس کے نظام پر تنقید کرو۔ اصلاح کی کوشش کرو۔ لیکن یہ غلیظ کام نا... show more
68,457 views • 1 month ago •via X (Twitter)
33 Comments

بلوچستان پاکستان نہیں، بلکہ پنجابی مقبوضہ علاقہ ہے، جہاں پنجابی سامراج اپنی پنجابی فوج کے زریعے قابض ہے۔ بلوچ وہی کر رہے ہیں جو کشمیری بھارت کے جھنڈے اور فلسطینی اسرائیلی پرچم کے ساتھ کرتے ہیں۔

انتہائی لعنتی لوگ ہیں جو اس طرح کی حرکتیں کرتے ہیں 😠

سوراب واقعے میں 27 بیگناہوں کے قتل اور اس منظم نسل کشی کا پردہ چاک ہونے کیبعد میں ایسے کسی فعل کی مذمت کرنے کا حوصلہ نہیں رکھتا بھائی۔ ایسے ہزاروں کپڑے کے ٹکڑے ایک بیگناہ کے قتل سے زیادہ اہمیت نہیں رکھتے!

آپ جا کر رپورٹ کریں۔ میں نے تو رپورٹ کر دی ہے۔ یہ ہمارا ملک ہے۔ نفرت ہمیں اس گھٹیا نظام سے۔ پاکستان ہے تو ہم سب ہیں۔ ہماری اصل پہچان ہی پاکستان سے ہے۔ ہماری لڑائی پاکستان میں موجود مافیا سے ہے۔

انتہائی گھٹیا عمل ہے ایسا کرنے والوں کو شرم انی چاہیے😡😡

Panjabi ki G jalti he, usko balochistan or us ke wasael jata nazar a rahe hein hath se, o bhai woh nahi mante pakistan ko, zabardasti karoge? Kar to rahe ho, karte raho.

نہ آپکے پیارے غائب کیے گئے، نہ زندہ جلائے گئے، نہ قتل کیے گئے نہ آپکی زمینیں چھینی گئیں نہ آپکی عورتوں کی عزتیں لوٹی گئیں تو آپ کہہ سکتے ہیں۔۔ لیکن جو انسان جگہ چینج کر کے سوچے گا وہ ایسی بات نہیں کرے گا۔۔ویسے بھی اہمیت کپڑے کی نہیں نظریے کی ہوتی ہے

بیشک غلط عمل ہے مذمت کرے گا ہر اہلِ معرفت اور محبِ وطن ۔۔۔ کبھی کسی نے اس نفرت کی جڑیں دیکھیں ہیں؟ کبھی کسی نے شناختی کارڈ دیکھ دیکھ کر گولیاں برساتے سوچا ہے ؟ کبھی کسی نے گھر ، خاندان ، گاؤں، قصبے شہر کے شہر ویران کرتے سوچا ہے ؟ بچوں ، لڑکیوں ، عورتوں کو یرغمال بناتے کسی نے سوچا ہے ؟ سر یہ نفرت پرچم سے نہیں ہے پرچم کےلئے تو جانیں قربان کی جاتیں ہیں پرچم میں تدفین باعث سعادت سمجھی جاتی ہے اپنی دانست میں یہ نفرت آتش فشانی موجودہ نظام سے ہے موجودہ ظلم و ستم سے ہے گوکہ شعور نہیں یہ عمل کرنے والوں کو اہلِ علم تو شعور رکھتے ہیں، عہدے داران تو منصب و طاقت رکھتے ہیں یہ نفرت اگلی صدیوں تک کئی پُشتوں تک آپ کا پیچھا کرے گی

جتنا دکھ جلتے جھنڈے کو دیکھ کر ہوا کاش اتنا دکھ پاکستان میں ہونے والے جرائم پر بھی ہوتا

@Umair2023_ اس جھنڈے سے کوئی شکایت نہیں ہاں اس جھنڈے میں جو زبردستی کا ڈنڈا ۷۹ سال سے گھسا ہوا ہے اس کو نکال کر پھینکنا ہے

ویسے یہ کام بظاہر تو اچھا نہیں ہے لیکن یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ بلوچوں پر ظلم کرنے والوں کی وردی پر یہی جھنڈا بنا ہوتا ہے۔ ان کے وساٸل اسی جھنڈے کے ساٸے تلے لوٹے جا رہے ہیں اور ان کے بچوں کو قتل کرنے والے اسی جھنڈے کو سلوٹ کرتے ہیں۔

Allah This is so wrong Never ever should anybody do that. I definitely condemn the burning of our beloved Flag. I guess it's their grief, frustration and anger.

یہ حرکت تو کسی بھی صورت قابل برداشت نہیں ہے ، اس ملک پر قابض ظالموں کے خلاف جدوجہد کریں لیکن یہ جھنڈا ھماری پہچان ہے اس کی بے حرمتی کسی صورت ھمیں قبول نہیں

فٹے منہ بنتا ان کا دل کی گہرائیوں سے چول لوگ

جھنڈا جلانے سے ملک سہی ہوجاٸے گا جاہل کہیں کے انتہائی گھٹیا حرکت

سب سے پہلے پاکستان پاکستان نہیں تو ہم کیا کیا کریں گے کس سے لڑائی ہے بوسیدہ نظام سے کرپٹ حکمرانوں سے اور ان کے سہولت کاروں سے

ویسے انتہائی گھٹیا حرکت کی ہے نے ۔۔۔

یہ سب پی ٹی آئی کے کھاتے میں ڈال دیں گے

@syed_shah_100 اس کو پکڑے سزا دیں یہ کیا بے غیرتی ہے

ایسی وڈیوز خاص طور سے بنائی جاتی ہیں پروپیگنڈہ کے لئے تاکہ قوم میں بلوچستان کے لئے یا لاپتہ افراد کے لئے جو ہمدردی ہے اس پر سوال اٹھیں

لعنت بے شمار،

لعنت بے شمار

ٹھیک ہے یہ غلط کر رہے ہیں لیکن جنہوں نے ان پر ظلم کیا وہ کونسا اس ملک کے ساتھ مخلص ہیں سب سے بڑے دشمن تو وہی ہیں۔

حکومت پاکستان کو چاہیے فوری ان کے خلاف کاروائی کریں ان کا پتا چلانا زیادہ مشکل نہیں اداروں کے لیے

منہ چھپا کر دوسروں کو بدنام/پھنسانے کے لئے ایسے گھٹیا حرکتیں تو ایک ہی گروہ کر سکتی ہے۔۔جو پاکستان کے ٹکڑے کر سکتے ہیں انکے لئے جھنڈا جلانا کونسی بڑی بات ہے۔۔ ڈنگروں نے یہ سوچا کہ جو بورڈ پہ نام لکھ کر capture کر سکتے ہیں وہ کبھی منہ چھپا کہ نہیں کرتے

*بی ایل اے، ٹی ٹی پی ،پی ٹی ایم کے کتوں پاک آرمی تمھارے پیچھے آے گی تم کو ڈھونڈے گی بل سے نکالے گی اور مار ڈالے گی پاکستان ہمیشہ زندہ باد پاک آرمی پائندہ باداللہ اکبر*

قابل مذمت۔ کون ہے یہ منحوس .....لعنت ہو اس خبیث پر یہ جھنڈا ہمارے دلوں میں بستا ہے .

اتنی نفرت ہے پاکستان سے تو کھل کر سامنے آئیں۔ اتنا چھپ چھپا کر دہشت گردی کیوں کرتے ہو؟ بہادر ہو تو منہ سے نقاب ہٹاؤ مرد کے بچے ہو تو سامنے آو ۔ مرد ہو کر عورت کا روپ دھار کر کھسروں کی طرح ایسی گھٹیا حرکت کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ اگر اتنے ہی بہادر تھے تو اپنے اصل روپ میں آتے۔

Yeh Galat hai is main mulk ka kia qasoor PAKISTAN ZINDABAD

Shame, burning flag of my country is shameful act. If they need to burn something, burn @OfficialDGISPR flag.

Lanat begairt ghtya kutyy

پاکستان بے چارے کا قصور تو نہیں، لوگ ایسے ہیں

Zulm had sy barh gya hy. Pakistan ka har banda tang hy.
Related Videos
Sensitive content
اس ملک میں لوگوں کی حرامزدگی کا الگ ہی لیول ہے غیر محرم مرد کے سیمن سے پتا نہیں کتنی عورتوں نے ناجائز بچے پیدا کیے ہونگے۔ یہ جو ڈاکٹر یہ بات بتا رہی ہیں ان کا نام ڈاکٹر ثمینہ احمد ہے انکو پرسنلی نا جانتی ہوتی تو اس بات پر یقین ہی نہیں کرتی کہ یہ غلاظت بھی ہو رہی ہے اس ملک میں
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)
150,247 views • 7 months ago
