Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
آزادی کی جنگ
62,813 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
7 Kommentare

@AMRmalik5110 #خان_کے_بغیر_واپسی_نہیں #No_Return_Without_Khan

اس ڈکٹیٹر کی وڈیو پوسٹ کرنا لازمی ہے ؟؟؟؟ چاچا کریم دین ! جزبات میں کچھ پوسٹ مت کریں! ورنہ پھر تو ضیاالحق کی اچھی اچھی اسلامی وڈیوز بھی پوسٹ کردو !!! آدھے صحافی آدھے ٹاؤٹ مت بنو

May Allah Paak give him highest place in Jannah Ameen

شاکر بھائی آپ سے یہ امید نہ تھی۔ 80 کی دہائی میں ضیاء کی آشیرباد سے ملٹری سٹیٹ کا جو ارتقائی عمل 1948 میں شروع ہوا اسکو عملی جامہ پہنانے میں اس شخص کا بہت گھٹیا کردار تھا۔ افغانستان کی جنگ کو پاکستان میں لانے میں اس کا کردار کون بھول سکتا ہے؟

تم ان ج.... سے باز نہیں انے والے 😅

Now we don't love any general..... who ditched bloody civilians so we are not impressed by this drama taqreer

Azadi kis kis ko chahiye
Ähnliche Videos
Sensitive content
پاکستان کی حقیقی آزادی کی جنگ ہے، اس کے لئے کوئی بھی قربانی دینی پڑے تو میں تیار ہوں! #FreeKhanToLeadPakistan
PTI
19,536 Aufrufe • vor 1 Jahr
