Loading video...
Video Failed to Load
ازدواجی زندگی کی خواریاں 🤭🤭
169,227 views • 16 days ago •via X (Twitter)
15 Comments

بہت زبردست ویڈیو بنائی ہے کسی نے حقیقت سے بھرپور ۔۔۔ اسکو اکیس توپوں کی سلامی یہ اسکا اپنا تجربہ جھلک رہا ہے 😜

@saeedjee1 Husband wife should never stop Loving each other , even if kids are growing up . If Parents start staying away from eachother Children won't understand what's the beauty of Marriage is . In fact they will treat their Spouse in unnatural ways and that will lead to more issues

@saeedjee1 Sab tareef kar rahe hn koi apna opinion nhi deraha hai 😅

@saeedjee1 بہترین ویڈیو

@saeedjee1 Stupid culture

@saeedjee1 Middle class

@saeedjee1 ہمارے ہاں یہ خواریاں نہی ہوتیں 😂

@saeedjee1 🤯🤯🤯🤯 Ye karke waalidain apne bachon ki Chootiyapa Khani ki training dete hein takay wo bi barray ho kar sharafat ke libadah orh lein aur subko chootia banayein..

@saeedjee1 یہ کیا چ پا ہے؟

@saeedjee1 Don't reproduce kids

@saeedjee1 Sabak aMose video hai

@saeedjee1 شادی سے پہلے بھی خواریاں اور شادی کے بعد بھی خواریاں۔۔۔

@saeedjee1 بلکل ایسا ہی ہوتا ہے بہت سے والدین کے ساتھ لیکن بچارے شوہر کھل کر کہہ بھی نہیں سکتا بس پھر غصہ کی صورت میں ہی انداز بیان ہوتا ہے۔

@saeedjee1 مڈل کلاس گھرانوں میں یہ پریکٹس عام ہے

@saeedjee1 بالکل بھی نہیں۔ میاں بیوی کو ایک ساتھ رھنا چاھئے۔ بچوں کو awareness دیں۔ میاں بیوی کے بستر کی دوریاں ان کے بیچ کئی قسم کے فاصلے لے آتی ھیں
Related Videos
Sensitive content
عتیقہ اوڈھو اس وقت تیسری شادی سے ازدواجی زندگی گذار رہی ہیں۔ ان کی نواسی بھی بالغوں میں شمار ہوتی ہے۔ مجھے محترمہ کی فینٹیسیز سمجھ میں نہیں آئیں۔ مطلب کسی کی شادی ہو تو یہ ساری رات سوچتی رہتی ہیں کہ اب کیا اور کیسے کر رہے ہونگے۔ اور پھر پوچھتی ہیں کہ کیا اور کیسے کیا؟ واٹ د ف*
Ⓨⓐⓢⓔⓔⓝ Ⓡⓘⓝⓓ
81,247 views • 11 months ago
