正在加载视频...

视频加载失败

اس الیکشن میں ایم کیو ایم ایک سیٹ بھی نہیں جیتی، اصل میں ایم کیو ایم کو نوازا گیا ہے: پیپلز پارٹی کے سعید غنی

203,674 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

8 条评论

Zahid Qayyum Warriach 的头像
Zahid Qayyum Warriach2 年前

اللہ تیری قدرت۔ ہر کوئی دوسرے کو ننگا کر رہا ہے۔ یہ الیکشن اب متنازعہ ہیں، اسکا کوئی بھی حل کسی کو بھی قبول نہ ہوگا۔ دوبارہ الیکشن کروانے ہونگے اور تمام غلطیاں جو ہوئیں انہیں دور کرنا ہوگا، انتخابی نشان 'بلا' سمیت۔ الیکشن کمیشن نیا اور انتہائی ایماندار اور ذمہ دار افراد کو لگانا ہے۔

Farooqi Speaks 的头像
Farooqi Speaks2 年前

انشاءاللہ جلد وزیراعظم پاکستان

Jahangir Choudary 的头像
Jahangir Choudary2 年前

یہ پی ڈی ایم والی جتنی جماعتیں ہیں ان میں سے کوئی بھی ایک سیٹ نہیں جیت سکتی تھی سب کو نوازا گیا ہے

Sadia S 的头像
Sadia S2 年前

یہ بھی کر طرف کھیلنے میں لگے ہیں تو یہ بتائیں پی پی نے جو جنوبی پنجاب سے سیٹیں جیتیں وہ کس نے نوازی ان کو ؟

DrWaQaS 的头像
DrWaQaS2 年前

The challenges encountered by #PTI have led to the emergence of many grassroots champions and leaders within the party. While I once doubted the party's longevity beyond IK, it's clear now that PTI is here to stay. ♥️♥️♥️ #ImranKhan #ImranKhanPTI @PTIofficial #Elections2024

X Artful Opinions🎨 的头像
X Artful Opinions🎨2 年前

👉 MQM did not win even one seat in this election, actually MQM has been awarded: PPP's Saeed Ghani.

Muhammad Saqib Shah 💙 的头像
Muhammad Saqib Shah 💙2 年前

ہوا میں اڑا کر رکھ دیا ۔۔ #ReleaseImranKhanNow #MaryamNawaz #Form45 #تھپڑکراچی_میں_بدلہ_کےپی_میں

arshad munir khan 的头像
arshad munir khan2 年前

کیونکہ کمپنی نے پی ٹی آئی کا راستہ روکنا تھا اور مستقبل میں اہم کیو ایم کے دہشت گرد ونگ کے زریعے کراچی پر کنٹرول حاصل کرنا تھا

相关视频