Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

ن لیگ اور ایم کیو ایم میں باقاعدہ انتخابی اتحاد ہو گیا خبر

383,676 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 8

Фото профиля Saif Ullah Khan AFridi
Saif Ullah Khan AFridi2 лет назад

تو کیا ہوا منفی 5 % ووٹ تھا ابھی منفی 2 % ہو گیا, مفت میں ان کو پروموشن دینا بند کریں🙏

Фото профиля Aylia Rose
Aylia Rose2 лет назад

سب چور لٹیرے مل بھی جائیں تو جیت عمران خان کی ہو گی انشا اللہ

Фото профиля AtharIshtiaq
AtharIshtiaq2 лет назад

ایم کیو ایم اقتدار کی خاطر گدھے کو باپ بنا لیتی ہے بھگوڑے شریف کو ابا بنانا ایم کیو ایم کے لیے کون سا نئی بات ہے

Фото профиля M Noman
M Noman2 лет назад

جب الطاف حسین پہ پابندی نہیں تھی اور MQM جوبن پر تھی تو نیازی و علوی نے کراچی میں جلسہ کس کی مدد سے کیا تھا؟ وہ آڈیو لیک یاد ہے؟ جس الطاف حسین کو دہشت گرد کہا اس سے ہی جلسے کی مدد مانگی منافقوں کے ٹولے نے۔ یہ تو پھر بھی MQM پاکستان ہے جو نیازی کی اتحادی رہی۔ اب درد کس بات کا ہے؟ جنسی تشدد کا؟؟

Фото профиля Alimurtazaazad
Alimurtazaazad2 лет назад

گِل صاحب نیچے دیکھو نیچے 👇🤣🤣🤣

Фото профиля مسعود احمد قریشی 🇵🇰
مسعود احمد قریشی 🇵🇰2 лет назад

ب چ کنجر بندے یہ تو نفیس لوگ ہیں

Фото профиля Amer Rao
Amer Rao2 лет назад

اللہ کا شکر ہے کہ اب سوشل میڈیا کا دور ہے اور عوام اب ان کی اصلیت سے باخوبی واقف ہو چکے ہیں، ہر محب الوطن وقت گزرتے باشعور ہوتا جارہا ہے، اس بار ووٹ صرف حق اور سچ کا ساتھ دینے والوں کے لیے ہی ہو گا #پاکستان_جاگ_گیا_ہے #منصفانہ_الیکشن_استحکام_پاکستان #ووٹ_کپتان_کا

Фото профиля ℳ ℕᎯⅅℰℰℳ ℤᎯℛᎯℛ..✍️
ℳ ℕᎯⅅℰℰℳ ℤᎯℛᎯℛ..✍️2 лет назад

پیچان سکتے ہیں تو بتایں ؟

Похожие видео