Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
اس بار اسلام آباد پولیس پی ٹی آئی والوں پر "نیٹ لانچر" کا بھی استعمال کیا جائے گا 🤔 یہ نیٹ لانچر کی ویڈیو ہے 😁
50,438 görüntüleme • 3 gün önce •via X (Twitter)
32 Yorum

ویسے یہ پنڈی اسلام آباد میں جتنے بھی عہدیداران ہیں یہ خود ساتھ لوگ لے کر نکلنے کی بجائے بھاگ بھاگ کر خیبرپختونخوا میں کیوں گھستے ہی۔ ان کو چھتر مار کر واپس پنڈی بیجنا چاہتے ان کی سیاست پٹھانوں سے چل رہی ہے بےشرم لوگ اڈیالہ پچاس لوگ لے کر نہیں کا سکتے

اپنے پاس ایک تیز چاکو اور ایک اچھی سی کینچی رکھو.

جتنی فورسز ان سے تنگ ہیں اس بار لگتا ہے یہ نیٹ کہیں دوسری پارٹی پر ہی نہ ڈل جائے 🤣

عوام اتنی ہوگی ان شاء اللہ اس کا ان بیغیرتوں کو موقع نہیں ملے گا

اچھا سا تیز دار چاکو لو ساتھ لے کے آؤ

😭

thk hogaya😂😂

Ye koi masla he ni hn

اگر یہ لانچر عوام کے ہاتھوں لگ گیا تو پھر کیا بنے گا ؟

کیا بات ہے

یعنی اس واری سپائڈر مین نال پین ویائی ایناں نے

مطب کتوں 🐕 کو پکڑنے کا انتظام مکمل ھے.

Bc yeh sari nayi technology humare upar hi use karne ke liye le aye hain ☠️

How to escape it

Cutting Blade . Yeh aik blade he kaaafi hai is net k lye 😂 Repost as much as you can

This is only Ai

Ni kar skatye es k leye in ko awam k nazdeeq ana part ga or buzdil nazdeq ni a skatye

پولیس ہے شوق بھی پورا کرکے دیکھ لے

چھوٹی سی کینچی سے پتلے باریک دھاگوں کا چاول ہے اس سے تو یہ ایک چڑیا بھی نہیں پکڑ سکتے

اتنے قریب پولیس والے آئیں گے؟؟؟ عوام ایسی دھلائی کریں گے۔ پچھلے سب حساب پورے کریں گے۔

Asim Munir/military establishment brainless and hilarious 😂 ideas have no end. How stupid and cowards these people are is beyond description. #ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی

یہ تو اسپائڈر مین سے متاثر لگتے ہیں

کوئی تیز چیز مطلب چاقو کوئی چیز ایک سیکنڈ کا حل ہے اس کا

Apne hi logon pr ugh thu

Hahaha is this some kind of joke??? لوگوں نے اس نیٹ کا جھولا بن کر درخت سے جھولے لینے ہیں

Daffar original

@ImranAli111650 Ye kute ab en chizo se logo ko dra rehay hai

Oohhh really?

😂😂😂 wah

تلوار سے یہ نیٹ چیر دیں گے یا پھر محسن نقوی کی ہمشیر لیں گے

فولڈ ہونےوالا چاقو ساتھ رکھیں

Spider man smjhty hn khud ko
