Haider Saeed's banner
Haider Saeed's profile picture

Haider Saeed

@Haidersaeedpti141,620 subscribers

Tiger and Warrior of Imran Khan.

Shorts

میں ہوں ڈان۔۔۔۔۔

Sensitive content

میں ہوں ڈان۔۔۔۔۔

92,760 görüntüleme

اسلام آباد کے اندر سٹوڈنٹس نے کشمیر ہائی وے کو بند کردیا ۔۔۔

اسلام آباد کے اندر سٹوڈنٹس نے کشمیر ہائی وے کو بند کردیا ۔۔۔

26,632 görüntüleme

پھول پھینکنے والی گاڑی پر نامعلوم فرد کا حملہ۔۔۔۔

پھول پھینکنے والی گاڑی پر نامعلوم فرد کا حملہ۔۔۔۔

50,123 görüntüleme

ایک اور دن، ایک اور ٹک ٹاک۔۔۔۔ مریم نواز کا مردانہ ورژن سہیل افریدی

ایک اور دن، ایک اور ٹک ٹاک۔۔۔۔ مریم نواز کا مردانہ ورژن سہیل افریدی

35,254 görüntüleme

ڈیفنس کے چھوٹا بخاری کمرشل ایریا میں خواتین کے درمیان جھگڑا زخمی ہونے والی خاتون نور العین کی ویڈیو میں وہ خوفزدہ حالت میں اپنے زخموں کے بارے میں بتا رہی ہیں۔ ان کے مطابق ناک اور منہ سے خون نکلا، آنکھ پر چوٹ آئی اور بال بھی نوچے گئے۔ دوسری جانب خیابانِ بخاری کے فلیٹ میں پیش آنے والے واقعے کی نئی فوٹیج میں پولیس اہلکار ایک نوجوان کو گھسیٹ کر لے جاتے دکھائی دے رہے ہیں، جبکہ موقع پر ایک سرکاری ویگو بھی موجود نظر آتی ہے۔ واقعے کو 9 روز گزر چکے ہیں، تاہم پولیس کی جانب سے تاحال کوئی واضح مؤقف سامنے نہیں آیا۔

12,885 görüntüleme

آجاؤ آجاؤ ٹرک کی بتی کے پیچھے لگ جاؤ۔۔۔۔۔۔

آجاؤ آجاؤ ٹرک کی بتی کے پیچھے لگ جاؤ۔۔۔۔۔۔

31,065 görüntüleme

اڈیالہ جیل کی جانب گامزن۔۔۔۔۔۔۔۔

اڈیالہ جیل کی جانب گامزن۔۔۔۔۔۔۔۔

101,374 görüntüleme

کھسیانی بلی کھمبا نوچے!!!! راوی کو گرم توے پہ بیٹھا دیا گیا۔۔۔۔

کھسیانی بلی کھمبا نوچے!!!! راوی کو گرم توے پہ بیٹھا دیا گیا۔۔۔۔

15,509 görüntüleme

میرا سوال آدھا بھی نہیں ہوا اور راجہ جی متکبرانہ لہجے میں سوال چھوڑ کر چلے گے

میرا سوال آدھا بھی نہیں ہوا اور راجہ جی متکبرانہ لہجے میں سوال چھوڑ کر چلے گے

36,003 görüntüleme

اس جملے پر آپ لوگ کیا بولیں گے؟

اس جملے پر آپ لوگ کیا بولیں گے؟

172,673 görüntüleme

جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا؟

جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا؟

14,118 görüntüleme

فیصل مسجد کے باہر سے پی ٹی آئی کا جھنڈا پکڑنے پر ایک خاتون کو گرفتار کر لیا۔۔۔

فیصل مسجد کے باہر سے پی ٹی آئی کا جھنڈا پکڑنے پر ایک خاتون کو گرفتار کر لیا۔۔۔

106,259 görüntüleme

اتنا درد 💔 Get well soon

اتنا درد 💔 Get well soon

47,370 görüntüleme

مل گیا بھئی مل گیا۔۔۔ کینٹیر مل گیا۔۔۔۔۔

مل گیا بھئی مل گیا۔۔۔ کینٹیر مل گیا۔۔۔۔۔

33,643 görüntüleme

کوہاٹ جلسے میں آپ بہت بڑا لائحہ عمل دیکھیں گے۔۔۔ شفیع جان 9 دسمبر 2025 کدھر گیا یہ والا لائحہ عمل جو کوہاٹ جلسے میں دیا گیا تھا؟ کتنے جھوٹے ہو آپ لوگ؟

کوہاٹ جلسے میں آپ بہت بڑا لائحہ عمل دیکھیں گے۔۔۔ شفیع جان 9 دسمبر 2025 کدھر گیا یہ والا لائحہ عمل جو کوہاٹ جلسے میں دیا گیا تھا؟ کتنے جھوٹے ہو آپ لوگ؟

20,526 görüntüleme

دریک دھرنے کا قافلہ چنار چوک عبور کر چکا ہے اور راولاکوٹ شہر میں داخل ہونے کے بالکل قریب پہنچ گیا ہے

دریک دھرنے کا قافلہ چنار چوک عبور کر چکا ہے اور راولاکوٹ شہر میں داخل ہونے کے بالکل قریب پہنچ گیا ہے

18,071 görüntüleme

ایک ملاقات ضروری ہے صنم۔۔۔۔۔۔

ایک ملاقات ضروری ہے صنم۔۔۔۔۔۔

30,635 görüntüleme

ہم سب غلط فہمیاں دور کر کے عمران خان کی رہائی کے لیے مل کر چلیں گے۔۔۔۔ اِن شاء اللہ۔۔۔۔

ہم سب غلط فہمیاں دور کر کے عمران خان کی رہائی کے لیے مل کر چلیں گے۔۔۔۔ اِن شاء اللہ۔۔۔۔

79,295 görüntüleme

تختی پر مراد سعید کا نام لکھا جاسکتا ہے تو عمران خان کا کیوں نہیں؟ مطلب مائنس عمران خان؟ Sohail Afridi Murad Saeed

تختی پر مراد سعید کا نام لکھا جاسکتا ہے تو عمران خان کا کیوں نہیں؟ مطلب مائنس عمران خان؟ Sohail Afridi Murad Saeed

16,769 görüntüleme

Videos

Haidersaeedpti1's profile picture

27 ستمبر بہت دور ہے۔۔۔ ڈاٹ کنیکٹنگ کریں آپ کو خود پتہ چل جائے گا کہ کیا ہورہا ہے۔۔۔۔ منگل کو نورین آپا کی خان صاحب سے ملاقات ہوتی ہے جس کے بعد وہ پریشان نظر آئی۔۔۔۔ بدھ کو پمز میں آگ لگ گئی۔۔۔ جمعرات کو عظمیٰ آپا سپریم کورٹ میں درخواست جمع کرواتی ہیں کہ توہین عدالت کی درخواست جلد از جلد سنی جائے۔۔۔۔ جمعرات کو ہی خان صاحب کے بیٹوں کا سکائی سپورٹس پہ انٹرویو آیا پھر زلفی بخاری کا انٹرویو آیا جمعہ کو انٹرنیشنل کرکٹرز خان صاحب کے لیے آواز اٹھاتے ہیں خان صاحب کے بیٹے اس بات پہ زور دے رہے ہیں کہ یہ لوگ ہمارے والد کو مار رہے ہیں زلفی بخاری نے بھی یہی بات کی ہے کہ خان صاحب کو مارا جارہا ہے۔۔۔۔ ہمارے پاس وقت کم ہے۔۔۔ بلاول کی شادی کا ڈرامہ صرف ایک ڈسٹریکشن ہے۔۔۔ کچھ چل رہا ہے جس کی پردہ داری ہے. پچھلے دونوں شہباز شریف پہ نااہلی کی تلوار لٹک رہی تھی وہ تلوار اب اٹھ چکی ہے خان صاحب کو راستے سے ہٹانے کی بات بن چکی ہے کل دہشت گردی کے خفیہ ٹرائل کے لیے پنجاب میں ایک بل منظور ہونے جارہا ہے جس کے اوپر ٹرائل چل رہا ہوگا اس کو یہ نہیں پتا ہوگا کہ جج کون ہے گواہ کون ہے وکیل کون ہے۔۔ اس سب کا اختیار 20ویں گریڈ کے افسر کے پاس ہوگا جس کے بارے لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کو معلوم ہوگا۔۔۔ جس کے خلاف ٹرائل ہوگا اس کو بھی نہیں معلوم ہوگا یہ سب کچھ اتفاقاً ہورہا ہے؟ آپ کو سوچنا چاہیے کہ آسٹریا میں جا کر زرداری کس سے ملاقات کررہے ہیں۔ بات ہاتھ سے نکل رہی ہے یہ لوگ خان کو راستے سے ہٹانے کا پلان بنا رہے ہیں خان صاحب کبھی بھی اسلام آباد انے کی کال نہیں دیں گے۔۔۔۔ خان صاحب ملک گیر احتجاج کا کہیں گے۔۔۔۔ خان صاحب کبھی نہیں کہیں گے کہ میری آزادی کے لیے نکلو خان صاحب ہمیشہ آپ لوگوں کی آزادی کے لیے باہر نکلنے کا کہیں گے۔۔۔ خان صاحب آزاد ہونگے تو ہی ہم آزار ہونگے۔۔۔ اس ملک میں فسطائیت کا بازار گرم ہوچکا ہے۔۔۔ لاہور سے اشتیاق خان زندگی موت کی کشمکش میں ہیں۔۔۔۔ آئے روز بچوں سے زیادتی کے کیسز آرہے ہیں اس کے پیچھے کیا epstein کا گٹھ جوڑ ہے؟ جیو پہ نتن یاہو کی تصویر دکھائی جارہی ہے آپ ڈاٹ کنیکٹنگ کریں تو سب سمجھ آ جائے گی یہودیوں کو خوش کرنے کے لیے یہ سب کیا جارہا ہے۔۔۔۔ آپ کے اوپر ہے سب کچھ آپ نکلیں گے تو خان نکلے گا۔۔۔ خان نکلے گا تو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی حرمت کا ذکر ہوگا یہ جنگ سیاسی جنگ نہیں دین کی بقا کی جنگ ہے اپنا فوکس مرشد عمران احمد خان نیازی پر رکھے خان صاحب نے کہا ہے یہ انسان نہیں ہے ان میں انسانیت نہیں ہے یہ کبھی بھی ہمارے نہیں ہو سکتے کبھی بھی ان سے اچھائی کی توقع نہ رکھیں ایک ہی شخص ہے جو امت مسلمہ کا لیڈر ہے مرشد عمران احمد خان نیازی اللہ کے بعد اس کی رہائی عوام کے ہاتھوں میں ہے۔۔۔

Haider Saeed

19,826 görüntüleme • 3 gün önce