Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
اس بندے کے 2 بھائیوں کو عید سے پہلے ۱۰ سال کی سزا سنا کر جیل بھیجا گیا تھا۔۔۔۔ ان لوگوں کی پارٹی کی جانب سے کوئی مدد نہیں کی جا رہی کسی نے نہیں پوچھا ابھی تک نہ ہی کوئی وکیل کروایا ہے ان لوگوں نے اپنا وکیل... show more
59,702 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

ثبوت۔۔۔۔۔۔۔ پارٹی نے ان کے بھائیوں کا کیس نہیں لیا۔۔۔

Please don’t left them alone. @khadijasid751 @Aleema_KhanPK @advfayeza @FaridMalikPK @NaeemPanjuthaa #ImportedGovNotAcceptable

عمران خان کے لئے جو بھی جیل جائے آئی ایل ایف کی ذمہ داری ہے فی سبیل اللہ رہائی کروائیں عامر مغل اور آئی ایل ایف کی ذمہ داری ہے اس کے بھائیوں کو فوراً سے بیشتر رہا کروائیں اور ان کے پیسے بھی واپس دلوائے جائیں

جو بے شرم عہدے داران پارٹی کے بڑے بڑے فیصلے کر رہے ہیں ان کو یہ اور ان کے مسئلے بہت چھوٹے نظر آتے ہیں

@MalikUmvi sir plz kuch kry

سیاسی لیڈر ورکرز کو استعمال کر کے کنڈوم کی طرح پھینک دیتے ھیں۔ جاہل ورکرز ان کے جھانسے میں آ کر زندگی تباہ کر لیتے ھیں۔ اس کے دو بھائی جب دس سال بعد آئیں گے تو جوانی ختم ھو چکی ھو گی۔ کنجرو عقل استعمال کرو۔ سیاستدان صرف اپنے مفادات کی خاطر تمھیں استعمال کرتے ھیں۔

Ap kon hain wh hi Khan ko bura bolty yhy

تمہاری پارٹی ہے ہی گانڈوں کی پارٹی ہے،جب کوئی پھنس جاتا ہے مڑ کے اس کی طرف دیکھتے بھی نہیں،لوگوں کو بچوں کو صرف ناحق مروانے کے لیے اور قید کے لیے استعمال کرتے ہیں.

Tme ziada takleef hy tu tm kro help

