Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

اس بی بی کو بڑے مزے والا احتجاج آیا ہوا ہے 😅 ہنسی خوشی پولیس والے کا بازو کس قانون کے تحت اس بی بی کی ہنسی کا باعث بنا ہوا ہے 😅 موجیں ہیں بھئ پولیس والے کی موصوفہ کہہ رہی ہے 👇 Security totally adamant … I...

120,258 views • 2 months ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

بشری بی بی کی ان کی بیٹیوں سے ملاقات کا مقدمہ کل عدالت کے سامنے پیش ہوا جس پر عدالت نے کل حکم دیا تھا کہ سپرنڈنٹ اڈیالہ جیل خود بیٹیوں کی بات سن کے ملاقات کا حکم جاری کرے اور آج کا حکم تھا کہ سپرنڈنٹ اڈیالہ جیل خود عدالت میں پیش ہو ، آج عدالت کو بتایا گیا کہ فون پہ بات ہوگئی جوکہ مکمل جھوٹ ہے۔ میں کل خود 11 بجے سے 8 بجے تک اڈیالہ کے باہر رہا بشری بی بی کی بیٹیاں بھی موجود تھیں ان کی کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔ اور آج نہ عدالت میں کوئی رپورٹ پیش گئی نہ سپرنڈنٹ اڈیالہ جیل پیش ہوا ۔ اب عدالت نے ہمارے پرزور احتجاج کے باوجود نئے ایڈووکیٹ جنرل کی بات مانتے ہوئے تاریخ دی، پیر کے دن سپرنڈنٹ جیل کو بیٹیوں کی بات سننے کا کہا ہے کہ ملاقات کیوں نہیں کروائی جارہی اور منگل کو ذاتی طور پر عدالت طلب کیا ہے۔ اس وقت پاکستان میں عمران خان، بشری بی بی اور دیگر اسیران کے بنیادی حقوق غصب ہو چکے طاقتور جب چاہیں ملاقاتیں روک دیں، قید تنہائی میں ڈال دیں کوئی پوچھنے والا نہیں۔ salman akram raja

PTI

14,908 views • 4 months ago