Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
اس تو بہتر اج دے دن کوئی شے نہی سنی۔ کمال کر دتا
507,214 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

💯 true,my family always stopped me just cuz of this fear.They always talk about unknowns and make me realize not to post anything against institutions.They say they'll not spare you anyway. So I think we are still not free. We want freedom we are living in ouccupied Pakistan

اس کی جُرآت کو سلام!

سمجھ نہیں آ رہا رونا چاہئے اپنے ملک کے حالات پر یا غم چھپانے کے لئے ہنسنا چاہئے۔۔۔ ڈر کر چپ رہنا چاہئے یا حق کی آواز بلند کر کے جیل یا کسی کال کوٹھڑی میں چلے جانا چاہئے۔۔۔ کچھ سمجھ نہیں آرہا۔۔۔ ٹھیک کہا اس میڈم نے، ہم جنگل میں رہتے ہیں

ایک ایک لفظ ہم جیسے بہت سے کمزور سیلف میڈ لوگوں کی ترجمانی کر رہا ہے پچھلے ۱۷ مہینوں سے ظلم کے سائیکلون کے خوف سے اپنے ارگرد اور آوازِ حق بلند کرنے والوں کے ساتھ منہ بند کیے ہم دیکھ رہے ہیں اور پھر اللہ کے ہاں روزِمحشر جوابدہ ہونے کا خوف کہ ظلم کے خلاف بغاوت کیوں نہ کی 😭

She is the best the best👑 Her short vlogs tells you everything without taking any name

بالکل حقیقت بیان کی۔ مجھے بھی اب خوف آتا ہے بہت گھُٹن محسوس ہوتی ہےاس ملک میں پر جی چھوڑنے کو، گِو اپ کرنےکودل نہیں مانتا۔ کہاں جائیں گے یہیں رہنا ہے۔اللہ اپنی مدد ضرور بھیجے گا۔ہمیں ہمت نہیں ہارنی۔ کھیل کے اصول اگر بدل گئےہیں تو نئے اصولوں پر کھیلیں گےلیکن میدان نہیں چھوڑیں گے

اے اللّٰہ پاک میری اس بہن کی عزت کی حفاظت فرمانا اور سب ماؤں بہنوں کی حفاظت فرمانا آمین

عمران ریاض خان کا لہجہ اور روانی یاد آگئی ۔ اللہ عمران خان اور عمران ریاض کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے آمین

واہ کیا بات ہے سلیم لفافی حامد خنزیر من سور خریدا فاروقی جیسے ایمان فروش مداری تیری جوتی کی بھی برابر نہیں اللہ تعالی آپکو امریکی نوکر دہشتگرد قادیانی گروپ سے اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

Kindly share her vlog link.
