正在加载视频...

视频加载失败

کوئی اس کا اردو ترجمہ کر دے گا پلیز ؟

408,507 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

6 条评论

‏زہـــرہ لیــاقت 的头像
‏زہـــرہ لیــاقت2 年前

😂🤣

Faisal Bhatti🇵🇰 的头像
Faisal Bhatti🇵🇰2 年前

یہ کہ رہے ہیں کہ وہ چھوٹا سا معمولی واقعہ تھا سوشل میڈیا کے شیطانوں نے اسے بڑھا چڑھا کر پیش کیا

info-islamia 的头像
info-islamia2 年前

وہ کہہ رہا ہے آپ لوگ سیر و تفریح کے لیے کچے کا رخ کریں خوبصورت مقامات گنے جنگل سر سبز وادیاں یہ سب نظاروں کو یادگار بنانے کے لیے ڈرون بھی دیا جائے گا 900 mah battery 10 GB memory card کے ساتھ بس یہی لب لباب ہے اس کی بات کا

Zaman B 🇵🇰 的头像
Zaman B 🇵🇰2 年前

یہ بندہ کہہ رہا ہے کہ میرے ایک دوست نے یہ ڈرون مجھے بھیجا ہے وہ بندہ افیسر ہے ان کو ہم نے کچا دورانی میں استعمال کیا ہے بہت اچھی چیز ہے اگر کسی بھائی کو ضرورت ہو تو وہ ہم سے یہ لے سکتا ہے ہم نے اور چیزیں بھی منگوانی ہیں اس دوست سے

Usman Akram Goraya 的头像
Usman Akram Goraya2 年前

وہاں جا کے ہی ہو سکتا ھے۔

نجیب اللہ ساند PTI 的头像
نجیب اللہ ساند PTI2 年前

ترجمہ۔۔ "السلام علیکم دوستو یہ ڈرون کیمرا منگوایا ہےکسی(ڈاکو) دوست کو چاہئےتو رابطہ کر سکتا ہے، یہ لوگ (فورسز) بھی ہمارے خلاف ڈرون کےذریعے آپریشن کر رہےہیں اسلیے ہم نے بھی منگوایا ہے اس کو درانی کینال کی طرف بھیجا فورسز کی پوزیشنز بھی دیکھ لی ہیں، یہ ایک اچھےافسر دوست نےبھیجا ہے"

相关视频