正在加载视频...

视频加载失败

اس خبیث کی خباثت ہے کہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتی!!

617,933 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

Kahkashan Haider 的头像
Kahkashan Haider1 年前

خباثت کی ابتداء اور انتہا مولوی ہے۔ کس کتاب میں لکھا ہے کہ بچیوں کو تعلیم مت دو ان پر خرچا مت کرو اور پیدا ہوتے ہی کسی بھی جنسی درندے کے ساتھ روانہ کردو۔ مطلب پیدا ہوتے ہی گلا دباؤ ؟ استعفراللہ یہ لوگ منبر رسول اللہ صلی علیہ وآلہ وسلم پر مسلط ہیں 😡

Arzoo Kazmi|आरज़ू काज़मी | آرزو کاظمی | 🇵🇰✒️🖋🕊 的头像
Arzoo Kazmi|आरज़ू काज़मी | آرزو کاظمی | 🇵🇰✒️🖋🕊1 年前

Begairat Aadmi hai ye

꧁༺🌹 shayeza khan🌹༻꧂ DM🚫 的头像
꧁༺🌹 shayeza khan🌹༻꧂ DM🚫1 年前

میں پاکستان کے کسی ملا مفتی یا عالم دین کو نہیں مانتی ، سب جھوٹے اور دین فروش ہیں، بدعتی ہیں، سب سے پہلے الله کی پکڑ میں یہی منافق آئیں گے ان شا الله

Zulqurnain 的头像
Zulqurnain1 年前

سورہ النساء آیت نمبر 6 پڑھی ہوتی تو مفتی صاحب یہ بات نہ کرتے ۔۔ ان کی مثال ان گدھوں جیسی ہے جن پر ڈھیروں کتابوں کا بوجھ لدا ہوا ہے ، لیکن یہ قرآن کی آسان سادہ فہم تعلیمات کو دین نہیں مانتے ، قرآن کو بغیر ترجمہ پڑھنے اور ثواب کیلیے رکھ چھوڑا ہے ، یہاں سے ہدایت نہیں لیتے

Asad Raja 的头像
Asad Raja1 年前

کنجر انسان ھے اس کو صرف ایسی باتیں پتہ ھیں اس کو جوتے مارنے چاھیے

Harris Sultan 的头像
Harris Sultan1 年前

Saray laug Mufti Tariq Masood ko kyon bura bol rahay hain? Yehi Islam hay, Islam ko bura bolo.

Amina Zareen 的头像
Amina Zareen1 年前

نابالغ بچی کو شادی کے بعد شوہر تو صرف تعلیم بالغاں ہی دے سکتا ہے۔

ProConnect 的头像
ProConnect1 年前

سب سے بڑی خبائث تو تو خود ہے 🤬🤬🤬 علماء پہ بھونکتے ہو کتوں

Sabookh Syed | Journalist 的头像
Sabookh Syed | Journalist1 年前

بہت پرانی ہے ، اب مفتی صاحب اس موقف سے رجوع کر چکے ہیں لیکن انہیں اس پر ویڈیو بنا کر اپلوڈ کرنی چاہیے

相关视频