Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
اس درد بھری آواز نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا عید آئی میرا یار نئیں آیا
74,872 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

Malik Yaqoob Awan2 yıl önce
عثمانی صاحب کمنٹس پڑھ کے یاد آ گیا خاصاں دی گل عاماں اگے نہیں مناسب کرنی مٹھی کھیر پکا محمد ا کتیا اگے دھرنی میاں محمد بخش ترجمہ : خاص یا عقلمند لوگوں کے سمجھنے کی بات عام لوگوں کے سامنے کرنا ایسا ہی ہے جیسے کسی جانور/ کتے کے لئے کھیر بنانا جسے اس پکوان کی اہمیت کا پتہ

Azeem-ur-Rehman Khan2 yıl önce
مجھے پنجابی کم سمجھ آتی ہے لیکن جو بھی ہے دل کو اور کانوں کو بھا رہی ہے

Mukaram Khan2 yıl önce
اشعار اور آواز دونوں زبردست ہے

Meerab2 yıl önce
بہت خوبصورت ۔آواز اور کلام ۔

fantasy world2 yıl önce
زبردست آواز ہے

mansoori2 yıl önce
اس بندےکانام کیا ہے

Muhammad Tariq Sohail2 yıl önce
کیا مطلب پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا کچھ کم کر لیں بھائی صاحب دنیا بہت بڑی ھے

Zeenat Sakhi 🦅2 yıl önce
Bht khoob

pakistani2 yıl önce
Beautiful

پاکستان زندہ باد2 yıl önce
ھاں جی واقع دنیا حل گی ھے اور اسی وجہ سے دبئی بھی ڈوب گیا ھے لاکھ لعنت ھے اسی سوچ پر
