正在加载视频...

视频加载失败

اس دولہا بے دلہن کو لینے کیلئے جانےوالی بارات کا رخ واپس موڑ دیا اور شادی سے انکار کردیا. اس نے اس بات کی جو وجوہات بتائیں وہ آپ بھی سنیں اور بتائیں کہ کیا اس نے درست فیصلہ کیا؟ میرے نزدیک بروقت درست فیصلہ کیا.

147,266 次观看 • 12 天前 •via X (Twitter)

40 条评论

Rashid Hashmi 的头像
Rashid Hashmi12 天前

اس کی شادی پہ کوئی دوسرا شخص بھی موجود نہ تھا جو اس کی ویڈیو ہی بنا دیتا؟ خدارا دیکھ کر پوسٹ شیئر کیا کریں۔

Kamran Ahsan 的头像
Kamran Ahsan12 天前

سیلفی بنانے سے یہ کیسے ثابت ہوتا ہے کہ اور لوگ ساتھ نہیں تھے؟ ہو سکتا ہے کہ وہ خود بنانا چاہتا ہو، یہ کوئی انوکھی بات تو نہیں، اکثر لوگ ایسا کرتے ہیں. باقی یہ کہ اگر کوئی دوسرا بھی بنائے تو سچائی کی کیا گارنٹی ہے؟ اس پوسٹ میں میسج اہم ہے، سیلفی وغیرہ کی بحث نہیں.

Rashid Hashmi 的头像
Rashid Hashmi11 天前

Hope this help. After this if you feel like, you can delete your tweet.

Kamran Ahsan 的头像
Kamran Ahsan11 天前

شائد آپ نےمیرا جواب اینڈ تک نہیں پڑھا. اخری الفاط تک غورسے پڑھیں. "میسج اہم ہے سیلفی کی بحث نہیں." میں تو خود کہہ چکا کہ سچائی کی گارنٹی تو ہے ہی نہیں. یہ تو ایک scenario ہےجو ڈسکس ہورہا ہے، اس میں سیلفی یا ٹک ٹاک کہاں سے آگیا؟ ایساحقیقی زندگی میں بھی سنا ہم نے. اس پر ہی بحث ہے.

munshi 的头像
munshi12 天前

نہیں یہ غلط کر رہا ھے یہ اسکی منگیتر اور اس کا معاملہ تھا موقع پر دودھ پلائ منہ مانگی کوئ نہی دیتا لاکھ سے بات شروع ہوتی ھے اور پانچ ہزار پہ ختم ہو جاتی ھ منہ دکھائ پہ سب ہی لمبی لمبی چھوڑتے ہیں دیتا کوئ نہی اگر یہ شرط اسکا ماں باپ رکھتا تو اور بات تھی پھر بھی بات چیت ہو سکتی تھی

Kamran Ahsan 的头像
Kamran Ahsan12 天前

آپ کی بات بھی وزن رکھتی ہے

Fatima Zafar Rao 的头像
Fatima Zafar Rao12 天前

بہت اچھا فیصلہ کیا

Kamran Ahsan 的头像
Kamran Ahsan12 天前

جی بالکل

Perspective Wise 的头像
Perspective Wise12 天前

مجھے لگتا ہے یہ صرف شہرت کے لیے فرضی کہانی پر ویڈیو بنائی ہے۔ لیکن اگر یہ سچ کہہ رہا ہے تو یہ بالکل درست طریقہ ہے کسی بھی ایسے شخص سے جان چھڑانے کا جو نامعقول قسم کی ڈیمانڈز کرتا ہو ۔

AAKJ 的头像
AAKJ12 天前

Tamgha e Jurat deserve karta ha bahi...Ghazi ha ye

Kamran Ahsan 的头像
Kamran Ahsan12 天前

واقعی

M.K Yousafzai 的头像
M.K Yousafzai12 天前

اسکی قاصد جٹ کے نام سے فیسک بک پہ بہت سی ویڈیوز موجود ہیں جنکا مقصد صرف ویوز حاصل کرنا ہیں۔ کیونکہ ان ویڈیوز میں پیش کردہ حقائق اکثر ایک دوسرے کی خود نفی کرتے ہیں

Muhammad Sohail 的头像
Muhammad Sohail12 天前

Timely wise decision!!!!

Basra 🇵🇰🇲🇾🇦🇪 的头像
Basra 🇵🇰🇲🇾🇦🇪12 天前

Bilkul sai Kiya.... Aesi aurtain bad MN jaldi hee talaaq ki demand Kar leti hain

Jahangir Khan ❤❤  pakistan 🇵🇰 的头像
Jahangir Khan ❤❤ pakistan 🇵🇰12 天前

سب سے پہلے اس کے ساتھ دیگر باراتی کہاں ہے اکیلے بارات لیکر جارہا تھا ؟ دوسری بات کیا دلہن بھی اس ڈیمانڈ کے حق میں ہے ؟ اگر نہیں تو کسی کا باپ بھی کسی شرط پر دلہن کو روک نہیں سکتا اگر اسکا اور بس نہیں چلتا تو قانون سے رجوع کرنا چاہیے تھا

Muhammad Sadiq 的头像
Muhammad Sadiq12 天前

چنگا کیتا ای

SHAUKAT ALI JAN 的头像
SHAUKAT ALI JAN11 天前

اچھا کیا سسرال کی عادات کا فورا پتہ چل گیا ساری زندگی خوار رہتا

URDU POETRY(اردو شاعری) 的头像
URDU POETRY(اردو شاعری)11 天前

اگر اس کی منگیتر نے ڈیمانڈ کی تھی تو اس کو ریکارڈنگ کے ساتھ لگاتا پھر پتا چلتا کتنا سچ اور کتنا جھوٹ ہے شکل سے تو یہ ادھیڑ عمر لگ رہا ہے اس کو کون لڑکی دے گا

Dr Munir Sahi 的头像
Dr Munir Sahi12 天前

اس ویڈیو کے حقیقی ہونے پر آپ مطمعن ہیں ؟؟

Faisal 的头像
Faisal11 天前

اس کی پگڑی پر گولیاں کیوں لگی ہوئی ہیں 😄

Khayyam Ali 的头像
Khayyam Ali12 天前

Bilkul theek kia

Asad Javed 的头像
Asad Javed12 天前

This greediness will destroy a lot of relationships

Ron jacca 的头像
Ron jacca12 天前

Best decision of his life.

aftab ahmad 的头像
aftab ahmad12 天前

سب کچھ جھوٹ لگ رہا ہے ۔ بس مالا اور پگھ رکھی ہے کسی سے کے کر ویڈیو بنانے کے لیے ۔ کیونکہ اس کی عمر 35 سے زیادہ لگ رہی اور کپڑے بھی نارمل پہنے ہیں ۔ کف فولڈ ہیں۔ نہ شیروانی ہے۔ نہ واسکٹ ہے نہ ہی کچھ فارملٹی ہے دلہے والی۔

Zeshii  的头像
Zeshii 12 天前

Good step

Syed Hamaad 的头像
Syed Hamaad12 天前

یہ مریم نواز کی طرح ہر دوسرے دن ٹک ٹاک پر چولیں مار رہا ہوتا😆

M.Iftikhar Sheikh 的头像
M.Iftikhar Sheikh11 天前

Good Sahi keya

Ziaul Haq 的头像
Ziaul Haq12 天前

what he has done is correct...

Nazir Ahmed 的头像
Nazir Ahmed12 天前

آج کل سوشل میڈیا "کنٹنٹ" بنانے کے چکر میں لوگ جو کچھ کر رہے ہیں، یہ تو بہت نارمل سا کنٹنٹ لگتا ہے 😊

Benish Beni 的头像
Benish Beni11 天前

Bilkul sahi kiya

،،imdad 的头像
،،imdad12 天前

Very good brother. آپکی شادی یقیناً اس سے بہتر ہو گی ۔ پریشان نہی ہونا ۔ بات ایک مہذب طریقے سے ہونی چاہئے تھی، جس طرح آپ بتا رہے ہیں، انتہائی غیر مہذب اور توہین آمیز ہے۔

Mohid Ch 的头像
Mohid Ch12 天前

ٹائم دے نال درست فیصلہ کر ٹھیک ہی کیا 🤣

Mohammad Azam 的头像
Mohammad Azam12 天前

👍

OnSphere 的头像
OnSphere12 天前

Views a gye ap k... reach mil gye he.. ye video shughal mela ki he...😂😂😂😂😂

Dr M Tayyab Jalandhary 的头像
Dr M Tayyab Jalandhary12 天前

محترم طریقہ کار یہ ہے کہ اس لڑکے کی جو ہونے والی بیوی تھی اس کا موقف لیا جائے تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا یہ کون سی مشکل بات ہے لیکن حقیقت جان کر جیے ہیں حقیقت جان کر جیو

IY 的头像
IY12 天前

Agree with him

( NA 56)خاکسار🇵🇰 的头像
( NA 56)خاکسار🇵🇰11 天前

واقعہ اصلی ہے یا نہیں اس پر بحث نہیں لیکن دولہے کا فیصلہ بالکل درست اور بروقت ہے👍

ASB 的头像
ASB12 天前

تم کون سے اسلامی ملک میں رہ رہے ہو ، یہ کام تو گا ۔

Zulfiqar.dunyanews tv 的头像
Zulfiqar.dunyanews tv12 天前

Bhai Kanto ka koi jougarr kar lety or nikah kar kar lay aty lety or har roz fir I phone 17 hi dena tha ap ne...

Muhammad Nawaz 的头像
Muhammad Nawaz12 天前

😂

相关视频