Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

امریکہ اور یورپ اپنے آپ کو سمجھتے کیا ہیں کہ کسی کو بتائیں کہ اس نے کیا کرنا ہے؟ تم آخر ہو کون؟ تمھیں یہ حق کس نے دیا کہ ایسے وارننگ دو؟ آنکھیں کھول کر دیکھو، استعماری دور ختم ہو چکا، جو اب کبھی واپس نہیں آئے گا۔...

98,395 Aufrufe • vor 5 Monaten •via X (Twitter)

33 Kommentare

Profilbild von Mujeeb Hussain
Mujeeb Hussainvor 5 Monaten

ان غداروں سے ہزار گنا بہتر ہے روسی صدر

Profilbild von Rimza Rehmanⁱᴾⁱᵃⁿ
Rimza Rehmanⁱᴾⁱᵃⁿvor 5 Monaten

میرے نڈر لیڈر عمران خان نے بھی بھرے مجمعے میں کہا تھا: یورپی یونین " تم ہو کون" کے ہمیں حکم دو؟؟؟ اور اسکے بعد راتوں رات میرے وطن میں امریکہ نے رجیم چینج کرکے میرے وطن کو نا ختم ہونے والی آگ میں جھونک دیا اللہ غرق کرے امریکہ کو

Profilbild von شاہ زاد
شاہ زادvor 5 Monaten

پیوٹن بھی کہہ رہا ہے کہ تم ہو کون

Profilbild von Arshad12
Arshad12vor 5 Monaten

Ok god

Profilbild von Sohail Afridi
Sohail Afridivor 5 Monaten

امریکہ نے اپنی طاقت کھو چھکے ساتھ میں اسرائیل کی شیطانی کھیل ختم ہو گئی

Profilbild von jamal1111
jamal1111vor 5 Monaten

@aomair پوٹن کی باتوں پر نہ جائیں، یہ بھی اسی سٹیج ڈرامے کا حصہ ہے جس کا حصہ ایرانی قیادت ہے چینی قیادت ہے اور امریکی قیادت ،اگر پوٹین اصل میں امریکہ کے خلاف ہوتا تو بہت پہلے کچھ کر چکا ہوتا

Profilbild von M. Jawad Hasan😇
M. Jawad Hasan😇vor 5 Monaten

@grok روسی صدر نے جو اپنی تقریر میں کہا ہے اس کا اردو ترجمہ کریں۔

Profilbild von Shabana Sha
Shabana Shavor 5 Monaten

یہ مسلمان ملکوں کے بڑے بڑے لیڈر اس وقت ان کو شرم نہیں ائی غذا فلسطین کے بچے لاکھوں شہید ہو گئے یہ مسلمان بڑے بڑے ملکوں کے لوگ خاموش رہے کبھی یہ کسی کی مدد نہیں کرتے مسلمانوں کی یہ بے غیرت مسلمان ہو گئے ہیں کوئی ان سے پوچھتا نہیں کہ ہوائی اڈے تم لوگوں نے امریکہ کو کیوں دیے ؟

Profilbild von Sardar Salahuddin Mohammad Hassani
Sardar Salahuddin Mohammad Hassanivor 5 Monaten

@MajidNa69823348 100٪ agreed 👍

Profilbild von Fariha
Farihavor 5 Monaten

انکے کس بل نکالنے کا ٹائم ا گیا ہے

Profilbild von SEAsia
SEAsiavor 5 Monaten

خیال تھا کہ مغربی استعمار کو گرنے میں 25 سال اور لگیں گے لیکن لگتا ھے کہ ٹرمپ کو جلدی ھے اور خدا کی تدبیر بھی سمجھ میں آ رہی ھے کہ اس نے ٹرمپ ، نیتن یاھو اور ایرانیوں کو اس طریقے سے استعمال کیا کہ دنیا دنوں میں بدلتی جا رہی ھے - بیشک اسرایؑیل اور احمق عرب گھاٹے میں رھے !

Profilbild von Jameel sultan
Jameel sultanvor 5 Monaten

Right 👍

Profilbild von RoghLewany
RoghLewanyvor 5 Monaten

لیکن موجودہ دور کا بدترین غلام ناپاکستان ہے۔

Profilbild von Wild child
Wild childvor 5 Monaten

Pakistan respects Russia but Russia has to move beyond words now.

Profilbild von Mushtaq
Mushtaqvor 5 Monaten

Good

Profilbild von Riaz Farid Khan (واللہ غالب علی امرہی)
Riaz Farid Khan (واللہ غالب علی امرہی)vor 5 Monaten

یہ وقت ہے روس اور چائنہ کو ایران کا کھل کر ساتھ دینے کا ہے کیونکہ امریکہ ایران پر قبضہ کرکےاس خطہ میں اپنا اثر و رسوخ براناچاہتا ہے امریکہ اور اسرائیل دنیا کے غنڈے اور دہشت گرد ملک ہیں یہ جہاں چاہتےہیں حملہ اور قبضہ کرتے ہیں وینزویلا پر کے صدر کو اغوا کرنا کیا دہشت گردی نہیں ہے

Profilbild von Dr Adnan Ghori 🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 🇷🇺 ❤️
Dr Adnan Ghori 🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 🇷🇺 ❤️vor 5 Monaten

Only Europe

Profilbild von umar mirza
umar mirzavor 5 Monaten

🫶

Profilbild von 穆罕默德·卡里姆·阿拉·巴蒂
穆罕默德·卡里姆·阿拉·巴蒂vor 5 Monaten

Great

Profilbild von Ghulam Mohyodin
Ghulam Mohyodinvor 5 Monaten

🕋🕋🇵🇰🇵🇰

Profilbild von Shabana Sha
Shabana Shavor 5 Monaten

یہ بڑے بڑے ملکوں کے بادشاہ ان سے کوئی سوال کیوں نہیں کرتا کس لیے ہوائی اڈے دیے اپنے اپنے ملکوں میں امریکہ کو 🇺🇲 بھائی اڈے دینے کا مطلب ہے کہ جاؤ جا کے مسلمانوں کو مارو ہم تمہیں اپنے ملک میں ہوائی اڈے دیتے ہیں مسلمان کہ قاتل ہی مسلمان ہیں یہ ہے عرب کے بغیرت لیڈر

Profilbild von Zafar Shaikh
Zafar Shaikhvor 5 Monaten

Who will stop them, no one cares, China, Russia and Korea everyone is just watching. Who will them?

Profilbild von irshad zada
irshad zadavor 5 Monaten

Great Leader

Profilbild von i4ihsam
i4ihsamvor 5 Monaten

Putin zinda baad

Profilbild von Asif Hussain
Asif Hussainvor 5 Monaten

You are absolutely right Putin Sir...

Profilbild von M.S. Rana
M.S. Ranavor 5 Monaten

Beshak 💗🌹

Profilbild von Muhammad F A H E E M
Muhammad F A H E E Mvor 5 Monaten

Good 😊

Profilbild von Kashif Gulzar 🇵🇰
Kashif Gulzar 🇵🇰vor 5 Monaten

America kia kehta tha??

Profilbild von 𝕊𝕙𝕦𝕞𝕚𝕝𝕒'𝕤 𝔸𝕣𝕤𝕙𝕒𝕕
𝕊𝕙𝕦𝕞𝕚𝕝𝕒'𝕤 𝔸𝕣𝕤𝕙𝕒𝕕vor 5 Monaten

یہ سعودی عرب کا ولی عہد اور یہ دبئی کا ایش اور جتنے بھی دوسرے اسلامی ملکوں کے ٹھیکے دار بنے ہوئے ہیں ان سب پر روسی صدر نے طمانچہ مار دیا وہ جو امریکہ کے سامنے بولنے کی جرات نہیں کرتے روسی صدر نے ان سب کی غیرت کو للکارا ہے

Profilbild von Rashid Mustafa
Rashid Mustafavor 5 Monaten

President Putin a realistic man uping Russia

Profilbild von Farah Gul
Farah Gulvor 5 Monaten

Well done

Profilbild von Zafar Shah
Zafar Shahvor 5 Monaten

Every conscientious person is grateful to Iran, which made a great sacrifice to save them from the Pharaoh، America

Profilbild von Shahid Rehman
Shahid Rehmanvor 5 Monaten

Well said

Ähnliche Videos

میں ٹرمپ انتظامیہ کی ان کیمیرابریفنگ سے نکلا ہوں جہاں بند دروازوں کے پیچھے بھی وہی باتیں ہو رہی ہیں جو باہر ہو رہی ہیں۔ ٹرمپ اپنے شوق کی جنگ میں پڑ تو گیا ہے لیکن آگے اس کو کچھ نہیں پتہ کہ کیا کرنا ہے۔ اسکا دعوی ہے کہ حملہ اسلئے کیاکہ ایران ایٹمی طاقت حاصل کرنے جا رہا تھا ۔ یہ جھوٹ ہے! اگر ایران ایٹمی طاقت حاصل کرنے جا رہا تھا تو پچھلے سال ٹرمپ نے یہ دعوی کیوں کیا کہ اس نے ایران کا ایٹمی پروگرام Obliterate کر دیا ہے؟ ٹرمپ نے بھی یہ نہیں بتایا کہ اس نے امریکی قوم سے پرائی جنگوں میں نہ پڑنے کا وعدہ کیوں توڑا؟ ٹرمپ کہتا ہے کہ اس نے خامنائی کو قتل کر کے ایران کو آزاد کر دیا لیکن سی آئی اے کی رپورٹ ہے کہ خامنائی کے بعد ایران اور زیادہ radical ہو جائے گا۔اصل میں وجہ یہ ہے کہ نیتن یاہو 40سال سے ایران سے جنگ چاہتا تھا اور اسے چالیس سالوں میں ٹرمپ جیسا عقل سے پیدل صدر نہیں ملا تھا جو امریکہ کو پرائی جنگ میں دھکیلنے میں کامیاب ہو جائے۔ اب اسے ٹرمپ کی صورت میں مل گیا ہے۔ جسے یہ بھی نہیں معلوم کہ اس جنگ کی End Gameکیا ہو گی۔امریکی سینیٹر نے ٹرمپ کی آتما رول دی

Harmeet Singh

12,373 Aufrufe • vor 6 Monaten

میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں... جب متحدہ مجلسِ عمل نے 2002 میں وزیراعظم کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا، تو جنرل مشرف صاحب نے مجھے بلایا اور مجھے کہا کہ آپ دستبردار ہو جائیں، آپ الیکشن نہیں لڑیں گے۔ تو میں نے کہا کہ میں کیوں نہیں لڑوں گا؟ کیا میرا آئین رکاوٹ ہے؟ کیا کوئی قانون رکاوٹ ہے؟ کیا میں پاکستان کا شہری نہیں ہوں؟ انہوں نے بڑے صاف الفاظ میں کہا، صاف الفاظ میں کہ آپ کو امریکہ اور مغرب قبول نہیں کر رہے۔ آپ بتائیں! جب میرے ملک کی اسٹیبلشمنٹ کی سوچ یہ ہو کہ کوئی شخص پاکستان کے عوام کا نمائندہ ہزار بار بننے کے قابل ہو، لیکن اگر وہ امریکہ اور یورپ کے لیے قبول نہیں ہے تو وہ پاکستان کا وزیراعظم نہیں بن سکتا۔ اور پھر جب میں نے کہا کہ کیا اسی کا نام آزادی ہے؟ تو مجھے کہنے لگا کہ مولانا آپ بار بار کہتے ہیں ہم غلام ہیں، ہم غلام ہیں، ہم آزاد نہیں ہیں، تو آپ اس حقیقت کو تسلیم کر لیں نا کہ ہم غلام ہیں اور غلامی حقیقت ہے۔ نعرے مت لگاؤ ذرا صبر کرو، بات تو سن لو میری۔ جب مجھے کہا گیا کہ آپ اس کو تسلیم کر لیں کہ ہم غلام ہیں، تو میں نے کہا کہ میں تسلیم کرتا ہوں کہ ہم غلام ہیں۔ لیکن اب آگے دو راستے ہیں: پہلا راستہ اس غلامی کو قبول کر لینا اور ان قوتوں کے سامنے سرِ تسلیم خم کر لینا۔ یہ آپ کے آباؤ اجداد کا درس ہے جو آپ کو پڑھایا گیا ہے۔ دوسرا راستہ ان قوتوں کے خلاف، اس غلامی کے خلاف آزادی کا علم بلند کرنا اور آزادی کے لیے میدان میں اترنا ہے۔ یہ میرے آباؤ اجداد اور اسلاف کا درس ہے جو مجھے پڑھایا گیا ہے۔ تجھے اپنے آباؤ اجداد اور اسلاف کا راستہ مبارک، مجھے اپنے اکابر اور اسلاف کا راستہ مبارک۔ میں اس غلامی کے خلاف لڑوں گا اور آخری دم تک لڑوں گا۔ #عوام_مولانا_کے_سنگ #حق_کی_آواز_جمعیت #نکے_دا_پروپیگنڈا #شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ #ذخائر_کے_چور

Ihsan Ullah Khan 🇵🇰

29,040 Aufrufe • vor 2 Monaten