正在加载视频...
视频加载失败
“اس سے زیادہ ہجوم تو موت کے کنویں کی مشینیں اکٹھا کر لیتی ہیں” ۔۔
179,369 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)
11 条评论

تحریک انصاف کی الیکشن کمپین کمپنی بھی فکرمند ہے کس قوم سے پالا پڑا ہے۔ جس بھی بندے نے یہ ویڈیو بنائے ہے سلام ہے اس کو

Which side are you on? 🚀 Make HUDI great again ❤️ #HUDI #Crypto #1000x #dyor #NFA

Khan the king

پنجاب نے انگڑائی لے لی اگلے کچھ دنوں میں آپکو ایک بدلہ ہوا پنجاب نظر آئے پنجاب اِس دفعہ اُٹھے گا اور ایسا اُٹھے گا کہ دنیا تماشا دیکھے گی۔ اِن شاء اللہ✌️

اس زیادہ ہجوم ایک بندر نچانے والا اکٹھا کر لیتا ہے اور اچھی خاصی دھاڑی لگا لیتا ہے ۔۔۔۔۔

یہ بھی وہی مشین ہے لیکن اب پرانی ہو چکی تو زیادہ کوئی گھاس نہیں ڈالتا

بورے والا میں پی ٹی آئی کے جتنے بھی مین مین سپورٹرز تھے سب پر ایف آئی آرز کر دی گئی ہیں لیکن ہم پھر بھی ڈرنے والے نہیں

قد آور لیڈر کے خلاف بونوں کا سارا نظام ننگا ھو چکا ہے

اس سے زياده رش تو پانى پورى نے اكٹها كرليا تها

کمال ہے۔راجہ صاحب کی تشبیہات کے کیا کہنے

اسے تقریبا موت کا کنواں ہی سنجھے عمران بھائی، آپکو پرپل ڈریس میں ایک کھسرا نظر نہیں آرہا؟؟ 😋😋😂😂

