
Imran Afzal Raja
@ImranARaja1 • 701,034 subscribers
Part of @TeamNews24 🇿🇦 🇵🇰 🇳🇦▪️ Correspondent to @News24▪️Angry Young Man▪️ Freelance Photographer & Journalist for @SANParksKNP @eNCA
Shorts
Videos

“اس شاعری پر سرکاری دفتر مل سکتا ہے تو خواجہ آصف جیسے چوسوں کو ٹھیک وزارت دفاع ملی ہوئی ہے پھر”
Imran Afzal Raja62,422 görüntüleme • 3 gün önce

اقوال زریں” قومیں وہی آگے بڑھتی ہیں جو قرضے لیتی ہیں” ۔۔ یہ تو ہے ہی بےغیرت، اسے لانے والوں پر بھی ڈبل لعنت
Imran Afzal Raja89,416 görüntüleme • 16 gün önce

یہ کس علاقے میں بدمعاشی دکھائی جا رہی ہے اور کیوں؟ لڑکے نے اگر کوئی بات کی ہے تو منہ سے کی ہے اہلکار کو ہاتھ نہیں اٹھانا چاہیے تھا۔ مگر سونے پر سہاگہ باقی اہلکار بغیر حقائق جانے صرف اپنے ساتھی کی تقلید میں دونوں لڑکوں پر تشدد کرنے لگ گئے ۔۔ بلڈی سویلینز ؟
Imran Afzal Raja1,527,033 görüntüleme • 3 yıl önce

گورا صاب تو چلا گیا براؤن صاب کو اپنی جگہ دے گیا ۔۔ “اب براؤن صاب کے کتے وائسرائے بننے کی کوشش میں ہیں”
Imran Afzal Raja26,467 görüntüleme • 17 gün önce

“مریم صفدر نہیں چاہتیں کہ خان صاحب اسپتال داخل ہوں” جنید اکبر خان ۔۔ آخر کوئی تو وجہ ہوگی اس کی پیچھے ۔۔ کیا ؟؟
Imran Afzal Raja18,937 görüntüleme • 12 gün önce

“دو مہینے میں 900 شہری On the Record مارنے کے بعد چھاتی چوڑی اور چال میں اکڑ تو آ ہی جاتی ہے”
Imran Afzal Raja203,832 görüntüleme • 6 ay önce

کچھ لوگوں نے بڑا بیانیہ بنایا ہوا ہے کہ جی نوازشریف اور زرداری تو لکھنئو کی سیاست کرتے تھے مگر جب عمران خان آیا تو اس نے سب کو بدتمیز کر دیا اور دیکھیں انصافی کیسے بات کرتے ہیں ۔۔ نام لے لے کر نوازشریف کے پٹواری نے سب پر غلاظت انڈیلی ہے ۔ بہتر ہے مت سُنیں
Imran Afzal Raja768,218 görüntüleme • 2 yıl önce

دشمن اچانک لاہور کی سڑکوں پر نمودار ہوا جو ایک گاڑی میں PTI کا جھنڈا نامی ہتھیار سے لیس تھا ۔۔ جرات و ہمت کی پیکر ASP شہربانو نقوی، اپنی جان کی پروا نا کرتے ہوئے بیس ڈالوں کے چاق و چوبند دستے کے ساتھ دشمن پاکستانی شہری کی سرکوبی کی اور اسے سرعام لاہور کی سڑکوں پر پانجا پھروایا۔
Imran Afzal Raja701,922 görüntüleme • 2 yıl önce

“تیسری باریک واردات” ۔۔ مشرف نے ویڈیو میں کہا ہی نہیں کہ “عمران خان 100 سیٹیں مانگ رہے تھے” بلکہ کہا “وہ سمجھ رہے تھے انہیں 100 سیٹیں ملیں گی مگر ہمارے لوگوں کے مطابق 3 4 ملنی تھیں” مشرف نے لینے دینے کی نہیں الیکشن کی بات کی ۔۔ “نا میں نے آفر کی نا انہوں نے ریجیکٹ کی” اب ویڈیو اور ٹوئیٹس دونوں دیکھیے اور فیصلہ آپ لوگوں نے کرنا ہے کہ “بیانیہ کیسے بنوایا جا رہا ہے خان کے خلاف”
Imran Afzal Raja772,687 görüntüleme • 2 yıl önce

اس بندے کی نشاندھی رکھیں ۔۔ اٹک میں نتائج بدلوانے اور پولنگ میں رکاوٹ میں یہ شخص پیش پیش ہے ۔۔
Imran Afzal Raja673,811 görüntüleme • 2 yıl önce

خان جانتا تھا اپوزیشن کو دو تھپڑ بھی پڑگئے تو یہ بھاگ جائیں گے مگر تحمل سے دیکھتا رہا کہ اسے معلوم تھا عوام بیوقوف نہیں آخرکار تمام دھرنے، جلسے مارچ ناکام ہوئے تو یہ رنگ باز بوٹوں میں جا بیٹھے تب حکومت گری ۔ اگلی حکومت میں ایسے گند کا خاتمہ ہوگا انشاءاللہ
Imran Afzal Raja147,287 görüntüleme • 5 ay önce