Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
“اس شعور کو تم نہیں ہرا پاؤ گے۔ تمہارے بس کی بات نہیں”
336,257 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

انہوں حسن ایوب وڈا فیاض چوہان تھھتے جیسے گھٹیا کرداروں کو ٹی وی پروگرامز بطور مہان شامل کروا کر خان کے خلاف کمپپئن چلائی لیکن اس نے قوم کو اتنا با شعور کر دیا کہ ہر شخص نے اپنا ٹی وی چینل کھول رکھا اور اس کا پیغام ٹک ٹاک کے ذریعے کروڑوں لوگوں تک پہنچا رہے اور بڑے احسن طریقے سے

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُo ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں شکریہ عمران خان پاکستان کے بچے بچے کی زبان پر خدا کا کلام لانے کا۔ #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے

اس 👇🏻 مرد مومن کوئی کمپنی، کوئی وردی، کوئی انجم، کوئی منیر، کوئی ڈونلڈ اور کسی کا باہ بھی مائینس نہیں کرسکتا۔

اس ویڈیو کو دیکھیں اور لازمی دیکھیں

خودداری خودمختاری کا نشان عمران خان، پنگا جس کھلاڑی سے لیا ہے وہ آخری بال تک کھیلنے کا عادی ہے جیت اس کا مقدر ہے آگر 72 سال کی عمر میں بندہ جیل میں بیمار نہیں ہوا تو سمجھو کہ لیڈر ایماندار ہے اور حلال کھاتا ہے انشاءاللہ جیت حق اور سچ کی ہوگی

اب تو حامد میر بھی سچ بولنے لگ گیا ہے۔ آپکا اپنا بندہ ہے۔ 🔥🔥🔥

آج کمپنی کا بیانیہ پہنچانے کے لیے چیف صاحب خود میدان میں نکلے۔۔!!! لیکن طلبہ نے بتا دیا کہ جس بازار میں آپ جھوٹ بیچنے نکلے ہیں، شوکت خانم کا بیٹا وہاں کب کا شعور بانٹ چکا۔ ہر جگہ عمران خان زندہ باد ہے۔۔!!! #اب_غلامی_نامنظور

@ImranARaja1 bhai one qoute

سستے نشے کے اثرات 😂😂
Похожие видео
Sensitive content
مریم باب کو بھیج تیرے بس کی بات نہیں 🔥
Mohammad Shehzad Khan
24,346 просмотров • 1 год назад
