Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
اس شو کے بعد آہندہ منصور یا کوئ دوسرااینکر سٹوڈیو سے باہر نہیں نکلے گا😂😂
226,882 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

سبی کاظمی صاحب پلیز شئیر فرام یور اکاونٹ

💪 Merica, we're taking it back. 💯 You like Trump, you know it, time to show it. ✅ T's for Trump here:

8 فروری کو سب نے احتجاج کے لئے نکلنا ہے اپنا مینڈیٹ واپس لینا ہے اس دن ریفرنڈم ہوگا عوام نے زیادہ تعداد میں نکلنا ہے خوف کے بت توڑ کر ٹرمپ کی حکومت ہے ان کی ہمت نہی ہے ہم پر تشدد کرنے کی آج ماں جی کا گھر گرایا ہے کیوں اپنی آخرت خراب کر رہے ہو اللہ کو کیا جواب دو گے

لونڈے لپاڑے والا بھائی بہت تیز ہے ایک پروگرام ن اور ایک PTI پر کرتا ہے تا کہ سب خوش رہیں

آپ نے سنا یہ جملہ جو لانے والے ہیں وہ لاسکتے ہیں !!🤔

@MaryamNSharif کو شرم سے ڈوب جانا چاہیے کہ لوگ عثمان بزدار کو اس سے بہتر وزیر اعلی کہ رہے ہیں۔ یہ یے قدرت کا انتقام۔ انہوں نے عوام کے حق پر 8 فروری کو ڈاکا مارا تھا اب عوام انہیں طعنے، جوتے اور جگتیں مار رہی ہے۔ مریم نواز عثمان بزدار سے بھی نالائق۔ پلس، پلس پلس خادمہ اعلی 🙈

یہ منافق گیا کسی اور چکر میں تھا لیکن کاٹ چھانٹ کر کے بھی اس کا کام نہیں بنا

منصور علی خان زندہ ہیں¿ 😂

یہ پروگرام دیکھنے کے بعد میری رائے اور مضبوط ہوئی ہے کہ لاہور والے بزدار کے ہی قابل ہیں۰🙏

@AliRazaTweets آفرین تو آپ پہ ہے جو ان موجودہ اینکرز کو غیرت مند سمجھتے ہیں ایسا نہیں ہے یہ لوگ بے عزتی پروف ہیں
