Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

اس طرح ہوتی ہے سوشل میڈیا پر ڈائٹ اصل راز فاش🫣

110,616 views • 3 months ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

عادل راجہ بمقابلہ آئی ایس آئی : اس کیس سے ہمیں کیا پتہ چلتا ہے ؟ کیا ہم حقیقی آزادی کے لیے تیار ہیں؟ میں اپنا سوال دہراتا ہوں : کیا ہم حقیقی آزادی کے لیے تیار ہیں ؟ آگے بڑھنے سے قبل، ایک لمحہ کے لیے، صرف ایک ساعت کے لیے اس سوال پر غور کیجیے گا، جو جواب آپ کے ذہن میں ابھرے، اس پر غور کیجیے گا۔ یہ پوسٹ پڑھ لینے کے بعد پھر اپنے جواب پر ایک نگاہ ڈالیے گا 🙏 پچھلی پوسٹ میں دو باتیں کی تھیں۔ ان میں سے ایک یہ تھی کہ حقیقی آزادی کی جنگ میں یہ ایک اہم لڑائی ہے، فیصلہ کن مرحلہ پر ہے، اور ضرورت اس بات کی ہے کہ اس پر زیادہ سے زیادہ بات ہو، تاکہ دباؤ بڑھے۔ نتیجہ کیا نکلا؟ لوگوں نے پڑھا، ریسپانس اچھا تھا، لائیک کے ساتھ ری پوسٹ بھی کیا، مگر کمنٹس کم رہے، سوال لوگوں نے نہیں پوچھے. کیوں ؟ میں بتاتا ہوں۔ جب عادل راجہ پر لکھنا شروع کیا تو چند بڑے اکاؤنٹس والے مہربانوں نے رابطے کیے۔ سوشل میڈیا پر جینے کے آداب سکھانے کی کوشش کی، مجھے بتایا کہ کسی کی سائیڈ نہ لوں، بچ بچ کر چلوں تاکہ بڑے اکاؤنٹس والوں کی مدد میسر رہے اور سوشل میڈیا پر کامیاب ہو سکوں۔۔۔ سوشل میڈیا پر کامیاب 🙄 کبھی غور کیا کہ سوشل میڈیا کی کامیابی کیا ہے؟ ثناء یوسف نامی بچی سوشل میڈیا پر بڑی کامیاب تھی، ماری گئی تو دو دن اس کے قتل کے نام پر لوگوں نے بڑے ویوز لیے، مگر اس کے جنازہ پر کتنے لوگ آئے؟ کتنے لوگوں نے دعائے خیر کی؟ اور کتنے لوگوں نے پرانی ویڈیوز دیکھ کر آنکھیں سینکیں؟ اخے سوشل میڈیا کی کامیابی !! تو پوائنٹ کیا ہے صاحب ؟ اگر آپ سوشل میڈیا پر سچ نہیں کہہ سکتے، چبھتے ہوئے سوال نہیں پوچھ سکتے، بڑے اکاؤنٹس والوں کی ناراضی سے ڈرتے ہیں، تو اصل زندگی میں کسی فرعون کو کیسے للکاریں گے؟ ایسے تو آ چکا انقلاب !! مبارکاں، ودھائیاں، پٹاخے کچھ مٹھائی کا انتظام کریں ؟ اخے، ہم سوشل میڈیا خان کے لیے استعمال کرتے ہیں ! عادل راجہ کی جنگ سوشل میڈیا پر نہیں، اصل زندگی میں ہے، عدالت میں ٹرائل ہونا ہے، وکلاء کی فیسیں ہیں، اور بہت سے بکھیڑے! مزید یہ کہ اس جنگ کے اثرات ہونے ہیں، ہر دو صورتوں میں، آپ کے مستقبل پر، حقیقی آزادی کی جنگ پر آخر پر میرا سوال ہے۔ آپ چاہتے کیا ہیں؟ حقیقی آزادی ؟ بہتر پاکستان ؟ یا پھر شغل میلہ اور سوشل میڈیا پر کامیابی ؟؟ نیچے دیا گیا لنک ان لوگوں کے لیے ہے جو بہتر پاکستان کے لیے کچھ کرنا چاہتے ہیں 👇 ۔

Kashif Aslam

10,942 views • 1 year ago