
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)
@s0nhri_sn0w • 80,391 subscribers
IK💕 | Random thoughts | Memes | Life updates ✨ Everything that crosses my mind
Shorts
Videos

پاکستان اتنا ماڈرن ہو گیا ہے کے اس کے میڈیا پر یہ سب کھلے عام ڈسکس ہو رہا ہے یہ خاتون جس ریلیشن کا نام لے رہی ہے "ان سیسٹ ریلیشن" میں نے تو یہ نام ہی پہلی مرتبہ سُنا ہے اور اس ریلشن کا جو مطلب وہ بتا رہی ہے اس کو سُن کر بطور اسلامی جمہوریہ ریاست اور مسلمان ڈوب جانے کا مقام ہے
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)345,009 views • 1 month ago
3:04
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ تو حال ہے اس نسل کا شوگر ڈیڈی کے چکر میں عزت زندگی سب داؤ پر لگا دی چند پیسوں اور عیاشیوں کے لیے اینکر ملک کی مشہور اور سنئیر گائناکالوجسٹ سے سوال پوچھتا ہے آپ کے اپنے کریئر میں کوئی اس طرح سے پیشنٹ آپ کے پاس آئی جس کو شوگر ڈیڈی نے ایکسپلائیٹ کیا ہو؟ اکثر ہم نے ویڈیوز دیکھی ہیں ریسرچ دیکھی ہے کہ شوگر ڈیڈیز جو ہیں وہ ملاقاتیں کرتے ہیں اور لڑکی کی آنکھ کھلتی ہے ہسپتال میں جس طرح سیکشولی اسے ایکسپلائیٹ کیا جاتا ہے جو اپنی فینٹسیز ہیں وہ پوری کی جاتی ہیں اس پر ڈاکٹر کہتی ہے لوگ ڈر کے مارے نہیں بتاتے لڑکیاں تو آتی ہیں مس یوز ہوتی ہوئی لیکن وہ کس نے کیا وہ تو نہیں پتہ چلتا اف کورس ہم سٹیچنگ کرتے ہیں ہم بس کیا بتائیں آپ کو کس طرح ہم ریسیو کرتے ہیں گورنمنٹ ہاسپٹلز میں آتی ہیں پھر پرائیویٹ بھی کبھی کبھی آتی ہیں اور میں یہ کہتی ہوں میریڈ ان میریڈ پراسٹیٹیوشنز تو ہوتی ہیں ان کے علاؤہ اچھے گھروں کی لڑکیاں امیر ہونے کے چکروں میں چھوٹے قصوں سے چھوٹے شہروں سے جب بڑے شہر میں آتی ہیں تو ان کو سمجھ نہیں آتی یہ ٹرپ ہو ہی جاتی ہیں
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)275,756 views • 1 month ago
4:42
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ویسے تو معاشرے میں کچھ حیوانوں نے ہوس میں مقدس رشتوں کا احترام بھلا دیا ہے لیکن یہ اینکرز بھی کسی سے کم نہیں ہیں اپنی ویڈیو کے اوپر انہوں نے لکھا ہے ماموں نے بھانجی سے شادی کر لی لیکن اصل میں لڑکی کا خالو تھا جس نے لڑکی کی خالہ کو طلاق دئیے بغیر شادی کی تھی لڑکی سی یہ انکی صحافت اور رپورٹنگ کا حال ہے
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)177,347 views • 1 month ago

پاکستان یورپ بنتا جا رہا ہے ترقی سے نہیں اپنی ننگی کرتوتوں سے🙄
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)132,373 views • 28 days ago
4:25
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
1:24
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ تو حال ہے اس فرعون کے زمانے کی مائی کے بھی دو 2 شوگر ڈیڈی تھے وہ کھل کر بتا رہی ہے کے اس نے ان سے فائدے لیے شوگر ڈیڈی رکھنے سے گرومنگ بھی ہو جاتی ہے اسکے مطابق یہ کلچرل ہے اور وہ اب بھی ان سے مدد کے لیے کہے گی تو وہ کریں گے اور اینکر بھی ب شرمی سے مزے لے لے کر پوچھ رہا ہے جب ان ایکسپائرڈ زنانیوں کی یہ سوچ اور حال ہے تو آج کل کی شوگر ڈیڈی رکھنی والی لڑکیاں کیا آفت مچاتی ہونگی سوچ سکتے ہیں آپ
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)197,226 views • 1 month ago

یہ مُنی کاکی تھی سارہ خان نے زبردستی پکڑ کر چھوٹے چُنے مُنے سے کپڑے پہنا دئیے🤪
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)299,500 views • 2 months ago
0:56
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:33
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
5:36
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کل ایک ڈاکٹر کی ویڈیو پوسٹ کی تھی جو "انسیسٹ ریلیشن" کے بارے میں بات کر رہی تھی اس پر یقین نہیں آرہا تھا کے ایسا بھی ہو سکتا ہے اس اسلامی جمہوریہ معاشرے میں پھر آج یہ واقع سامنے آ گیا ہے کس طرف جا رہا ہے یہ معاشرے اور کس کو الزام دے انسان مذہب سے دوری یا جہالت کیا کہیں
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)112,915 views • 1 month ago
3:01
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

جس کا دل کرتا ہے دین کو اپنے ذاتی مقصد کے لیے جنتا چاہتا ہے استعمال کرتا ہے اب تو باقاعدہ کاروبار بنا لیا گیا ہے یہ دونوں اینکر اور مہمان کہہ رہے ہیں کے اسلام آباد اور بہاولپور میں حلالہ سینٹر بنے ہوئے ہیں ہماری ایک یوٹیوبر صحافی بہن نے ایک حلالہ سینٹر پر لائیو کال کی اور ریکارڈنگ کی ادھر سے جواب آیا ریٹ دو لاکھ روپیہ ہے ادھر سے نکاح کریں رات ٹھہریں اگلے دن بیوی واپس لے جائیں مسئلہ ہی کوئی نہیں سیف سکیور ہے ہمارا تو بزنس ہے یہ اب سوال یہ ہے کہ ہم اسلامی جمہوریہ پاکستان میں حلالہ کے نام پر سینٹر کھول کر کمائی کر رہے ہیں تو کس کی گردن پکڑیں اور کس سے سوال کریں؟ کدھر ہیں ہمارے وہ ٹھیکیدار جو اس ملک کو سیاسی اور اسلامی بنیادوں پر سنبھال کر بیٹھے ہیں؟
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)116,164 views • 1 month ago