Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
اس طور کا گرفتاری سے پہلے کیا گیا ویڈیو پیغام آگ کی طرح پھیلادو
186,018 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

دلیر بندہ نکلا

چورو پر لعنت بےشمار

ذہنی مریضہ کو لانے والوں میں سے ایک ذہنی مریض یا قاضی بھی ہے ۔

یہ بندہ ضمیر کا قیدی ہے۔ اللہ اسکے لئے آسانی فرمائے اور والدہ کو صحت و سکون سے رکھنے کا بندوبست فرمائے آمین

Good shorts

@KhalidHusainTaj اسد طور کو اس وجہ سے گرفتار کیا ہے . اور آپ اسی فائز عیسیٰ سے مداخلت کی اپیل کررہے ہو اور آپ پیچھے بھونک رہے ہو۔ وہ بندیال ہی تھا جو ہر طرح کی تنقید برداشت کرتا تھا یہ فائز عیسیٰ بھاشن بڑے بڑے دیتا ہے اور کام بلکل اس کے الٹ کرتا ہے۔

کچھ بھی ہے دلیر شخص ہے۔

سچ ہمیشہ سے پابند سلاسل ہوا۔ ہزارہا سال سے سچ کو زنجیروں میں جکڑا گیا۔ مگر سچ کبھی بھی اس طرح دب نہ سکا۔ اور اب تو گرفتاری کا مطلب ہی یہی بن جاتا ہے کہ یقینا سچا ہوگا۔ بہرحال ریاست کے کپڑے ریاست کے ہی ادارے اتارنے پر تل گئے ہیں جو کہ قابل شرم و افسوس ہے

Ul,.

Please release Asad and keep Pakistan safe. Don't show the world.
