Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
اسلام آباد سڑکوں کی اس ویڈیو نے تو آگ لگادی ہے پھیلادو اس ویڈیو کو بھی ہر جگہ 🔥🔥
320,816 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

@ARA_KSR تم جیسے جاہل پی ٹی آئی کے دشمن ہیں یہ امریکا کی ویڈیو ہے ٹھنڈی کھوتی کے بچے

@ARA_KSR صرف ویوز کے چکر میں اپنا مذاق مت بنوائیں پلیز!!

@ARA_KSR ایک طرف رو رہے ہیں کہ کنٹینرز لگا کے اسلام اباد کے رہائشیوں کو یرغمال بنایا ہوا ہے دوسری طرف فیک ویڈیوز چلا رہے ہیں کوئی دماغ استعمال کر لو نہیں ہے تو کسی سے مشورہ لے لو

@ARA_KSR ویوز کیلئے ایسا مت کریں یہ اسلام آباد کی ویڈیو نہیں ہے۔

@ARA_KSR @AsjadAl74375360 Los Vegas جارہے ہیں یا آرہے ہیں؟ شرم کرو۔ جُھوٹ م�� پھیلاؤ۔ سچی خبر، تصویر، ویڈیو لگاؤ۔

@ARA_KSR @wabbasi_ Fake video hey please hata dey

@ARA_KSR بھائی یہ اسلام آباد نہیں ہے

@ARA_KSR جعلی ویڈیو آپلوڈ کر کے اپنا مذاق بنا رہے ہو ڈی چوک میں بھی پنجاب اور اسلام آبا سے کوی انتشاری نہیں پہنچا علی آمین گنڈا پور برہان کے پاس کھڑا ہے علی آمین کی پیچھے سے بھی سپلای بند ہو گئی ہے پیچھے سے بھی فوج نے گھیرا ہوا ہے یہ سب گرفتار ہو جاہینگے ناکام مارچ ناکام احتجاج

@ARA_KSR ارے یارو کیسی چیز پر تحقیق تو کر لیا کرو یہ پاکستان نہیں ہے
