Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
اِس ظالم نے بچوں کو بھی مزاحمت پر مجبور کردیا🔥 یہ بچہ بڑا ہو کر اینکیڈو بنےگا😎
271,512 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
11 Yorum

اایک خوبصورت ویڈیو کو اس انڈین اکاؤنٹ نے گھناؤنا سازشی رنگ دے دیا جسے اب یوتھیے ری پوسٹ کریں گے لائک کریں گے اپنے ملک کے بارے میں مایوسی پھیلانے میں بھارت کے آلہ کار بنیں گے

اینکینڈو اور عادل راجہ نے تن کے رکھا ہوا ہے ان خبیثوں کو۔👊💪 بہرحال بچے کو دونوں ہاتھوں سے سلام 🫶

مجھے تو اس فوجی کی محبت دکھ رہی ہے کے اپنی زما داری چھوڑ کر بچوں کی مان لی اس نے۔

Bhai he is doing his job & also smiling with kids when interacting with them For God sake stop finding faults in everything

کاش یہ قوم بھی اس بچے جیسی ہو جاۓ

وہ اپنی ڈیوٹی کر رہا ہے. وہ اگر ان بچوں کو نہیـــــں روکے گا تو یہ دو بچے نہیـــــں باہر موجود سارے بچے ائرپورٹ کے اندر ہوں گے..

پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد

Inke samne agar app dat jaein tu yeh haath mila lete hain. Yeh video is ki ala misal hai. Inse daro ge tu yeh aur daraein ge.

یہ مزاحمت نہیں ہے پھدو بادشاہ بلکہ قانون کو پیروں تلے روندنے کی ٹریننگ ہے، ان بچوں کے خاندان والے ضرور جاہل اور حکمت سے کوسوں دور ہوں گے۔

Hahahahaha

🔥
Benzer Videolar
Sensitive content
ہن مزہ آرہا ہے 🔥😎 عون کھوسہ کو پکڑ کر😎 یہ تو عون کھوسہ سے بھی بڑا کلاکار 🔥😎✊
ZEShan ⚫
144,634 görüntüleme • 2 yıl önce
