Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

اس وڈیو نے مجھے رونے پر مجبور کر دیا اللہ تعالیٰ برباد کرے جس نے بھی اس ملک کا یہ حال کیا 😭

295,670 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von Kippsam Malik
Kippsam Malikvor 2 Jahren

@NaeemBukhariPTI کارٹون انکل یہ بچہ خیبرپختونخوا میں ہے اور پندرہ سال سے یہودی دہشتگرد جماعت کی حکومت ہے جہاں اپنا صوبہ نکل آئے وہاں مُلک لکھ دو اور جہاں پنجاب نکل آئے تو کتے والی زبان نکال کر بھونکنا شروع کر دو ۔۔ اور سنائیں طاہرہ جی کیسی ہیں ؟

Profilbild von 🅘🅜🅡🅐🅝
🅘🅜🅡🅐🅝vor 2 Jahren

@NaeemBukhariPTI یا اللہ رحم کر میرے مولا. کسی کے بھی بچوں کو گرم ہوا نہ لگے. 😭😭😭😭😭😭

Profilbild von ✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟᴠɪ✪
✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟᴠɪ✪vor 2 Jahren

@NaeemBukhariPTI اللّه ہی حافظ ہے اس ملک کے غریب کا

Profilbild von 𝑹𝒂𝒔𝒉𝒊𝒅 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔𝒊
𝑹𝒂𝒔𝒉𝒊𝒅 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔𝒊vor 2 Jahren

@NaeemBukhariPTI اللہ میرے ملک پہ رحم کرے اللہ ان کو غرق کرے جو اس تباہی کے زمدار ہیں

Profilbild von Rubina khan
Rubina khanvor 2 Jahren

@NaeemBukhariPTI یہ ویڈیو مریم اور شہباز شریف کو بھیج دیں پلیز۔ ☹️😭😭😭

Profilbild von پیرا
پیراvor 2 Jahren

@NaeemBukhariPTI بس یار ! ہمارا خون کھولتا ہے۔ کیا یہ بچہ پاکستانی نہیں اور بلاول یا حسن نواز کی طرح انسان نہیں ! شرم آنی چاہیئے جو اپنے آپ کو اس ملک کا محافظ اور بڑی توپ چیز سمجھتے ہیں۔ اس بچے کی بےبسی ضرور با ضرور ہر کمینے، کرپڈ وزیر اور چوکیدار کے گلے پڑے گی !

Profilbild von RAJA Adnan ⁱᴾⁱᵃⁿ🌹
RAJA Adnan ⁱᴾⁱᵃⁿ🌹vor 2 Jahren

آنسو نہیں رکتے ایسے مناظر دیکھ کر 😭 ان بچوں کے نام پر قرضہ لے کر کھانے والوں کی پوزیشن دیکھیں اسمبلیوں میں بیٹھے ہیں کروڑوں کی گاڑیوں میں پروٹوکول اعلی کھانے آگے پیچھے نیلی بتی والی گاڑیاں اور دنیا کی ساتویں بڑی ایٹمی طاقت 25 کروڑ کے ملک کا ان بےشرموں اور بغیرتوں چوروں قومی مجرموں درندوں نے کیا حشر کر دیا ہے م. قوم پر فرض ہو چکا ہے کہ ان کے آنے والی نسلوں کو بھی اقتدار کی کرسی تک نہ پہنچنے دے 🇵🇰💔 #ReleaseKhanSavePakistan @teamipians

Profilbild von Fauzia Siddiqui
Fauzia Siddiquivor 2 Jahren

@NaeemBukhariPTI آمین ثم آمین

Profilbild von N warraich
N warraichvor 2 Jahren

@NaeemBukhariPTI Dunia main kitna ghum Hy Mera ghum kitna km Hy 😭

Profilbild von Uzma Rahat Saeed
Uzma Rahat Saeedvor 2 Jahren

@NaeemBukhariPTI 🥺🥺💔💔

Ähnliche Videos