Sensitive content

This media may contain sensitive content.

Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

اس عاشقی میں عزتِ سادات بھی گئی

100,724 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 9

Фото профиля Faisal Pasha
Faisal Pasha2 лет назад

شاہ جی ، حضرت عشرہ محرم میں دس دن عوام کو بتاتے ھیں کہ یزید فاسق تھا ، فاجر تھا، شرابی تھا ، زانی اور بدکردارتھا ، باقی تین سو پچپن دن بابا جی فرماتے ھیں حرام کی بچی پیداکرنے والےسرٹیفائیڈ زانی عمران خان کی اطاعت کرو ، پیرنی کو چکمہ دینے والے مرید کے خود مرید بن جاؤ ، بدکردار عمران کو مرشد مانو ، توشہ خانے کے خائن چورکی مریدی کرو، علی امین گنڈاپور شرابی کے ساتھ کھڑےھوجاو ۔ ریاست کو وقت کےابن زیاد باجوہ اور فیض حمید کے ھاتھوں یرغمال بنانے والا عمران تمہیں مدینہ کی ریاست بناکر دے گا ۔ معذرت کے ساتھ ۔ گندا ھے پر دھندہ ھے ۔

Фото профиля Syed M Mehdi
Syed M Mehdi2 лет назад

پاشا صاحب میں کسی کی وکالت نہیں کرونگا لیکن جہاں تک یزید کی بات ھے تو وہ جس حال میں تھا اسی حال میں مر گیا ۔۔۔ باقی ھم سب گناہ گار ھیں ، سیاہ کار ھیں ۔۔ خان تو سیلبرٹی تھا تو اسکی حالات اخباروں کی سرخیاں بن گئیں ۔۔ ہم جیسوں کی منظر عام پر نہیں آتے ۔۔۔ اس نے تو کہا کہ وہ کوئی فرشتہ نہیں تھا پھر ایک وقت آیا اور اسکی زندگی بدل گئی ھے ۔۔ شاید خدا نے اسے معاف بھی کر دیا ھو ۔۔

Фото профиля Sayed Ali Zulqarnain
Sayed Ali Zulqarnain2 лет назад

سادات کا احترام اپنی جگہ لیکن جو کچھ محسن نقوی کررہا ہے اس طرح کے حرکات تو یزید لعین کرتا تھا ۔

Фото профиля Muhammad Taqi
Muhammad Taqi2 лет назад

وہ سادات کہاں کا ؟ سادات کم از کم ماؤں ،بیٹیوں کی پردہ داری رکھتے ہیں ۔

Фото профиля مجاہد حسین🦅
مجاہد حسین🦅2 лет назад

سید ایسے کام نہیں کرتے جیسا محسن نقلی کر کرہا ہے

Фото профиля Faisal Pasha
Faisal Pasha2 лет назад

یہ خود ایک بدکردار زانی ، زکوت چور ، سرٹیفائیڈ چور کی وکالت کرکے کونسا سادات کے نام پہ تمغے لگارھاھے ۔ اس طرح کے درباری ملا یزید نے بھرتی کئے ھوئے تھے جو امام عالی مقام کے قتل کے فتوے جاری کرتے ھوئے دین کی آڑ لیا کرتے تھے ۔ محسن نقوی پہ تنقید کرنے سے پہلے یہ اپنے گریبان میں جھانکےکہ دستار پہن کر یہ کس چور کی دلالی کررھاھے ۔

Фото профиля Ammar Saeed Official
Ammar Saeed Official2 лет назад

جو سادات ہیں وہ ظالم کے خلاف اور مظلوموں کے طرفدار ہوتے ہیں، سادات کی عزت کی ذمہ داری اللہ کی ہے، اگر کوئی کرے گا تو اس کی عزت ہوگی اگر کوئی نہیں کرے گا تو اپنا اصل دکھائے گا.

Фото профиля Syed Haider
Syed Haider2 лет назад

اس کو جوتے مارنا چاہیئے جو ایک یزیدی کردار ملک دشمن یہودیوں کے ایجنٹ کی حمایت کررہا ہے

Фото профиля اياز علي ملاح
اياز علي ملاح1 год назад

یہ اسکا حمایتی ہے کہ جب ہمارے مسلک کے لوگوں کے گلے کاٹے گئے تو اس مردود نے اپنی کرسی کے نشے میں ہمیں بلیک میلر کہا، ہمارے شہدا کی تضحیک کی، بس اسی دن سے یہ شخص اور اس کی پارٹی نظروں سے گر گئی۔ اور اس کا زوال بھی وہی سے شرو ع ہوا۔

Похожие видео