Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
اس عوام نے ہماری برداشت کا امتحان لینے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔
102,939 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

Rukshi3 лет назад
ویسے pdm والوں اس بہن نے اپکو ڈیجٹیل میڈیا کو دیکھتے ہوے نہایت کلاس کی شائستہ اور شگفتہ انداز میں ڈیجیٹل لعنت ڈالی ہے 🤣🤣🤣🤣🤣

hafsah awan3 лет назад
پٹوایوں نے بڑے غور سے سنا ہو گا 😂

صدف حسین3 лет назад
ابھی خوشی سے نعرہ لگانے ہی لگے ہوں گے شیررررر کہ تراہ ہی نکل گیا

ijaz khan3 лет назад
کیا یار ویڈیو کی شروع میں تو بہت غصہ آیا لیکن آخر میں 🤦♂️🤦♂️🤦♂️🤦♂️

Khizar Hayat3 лет назад
میں سچی میں گالی دیتے دیتے روک گیا پوری بات سنے بغیر دینے لگا تھا گالی 😂😂😂

Jutt Jee3 лет назад
@Zeeshanshh ھاھاھاھا 😂 اللہ پاک سلامت رکھے آمین

NOMAN KHAN3 лет назад
یھی حال سارے پاکستانیوں کا ہے زبردست

Tanveer Ahmed3 лет назад
@Shari__PTI بہن اللہ آپ کی حفاظت فرمائے کیونکہ آج کل حالات بہت دگر گوں ہیں۔ پی ٹی آئی کے پیچھے سبھی ہاتھ دھو کر پڑ گئے ہیں۔

Rai Hassan Bhatti Pti🇲🇷🇲🇷3 лет назад
@jhy767 ہاہاہاہا قسم سے لانت دیتے دیتے جب آخری بات سنی تو خوشی ہوئی جیو ♥♥♥♥♥


