Loading video...
Video Failed to Load
اس فوج کو اس نہج پر عاصم منیر جان بوجھ کر لایا ہے
72,703 views • 1 year ago •via X (Twitter)
9 Comments

ادارے ذمہ دار ہیں مخصوص فرد نہیں سب ایک جیسے مجرمانہ ذہنیت کے ہیں۔

بلکل سہی نعرہ لگایا ہے

ثابت ہوتا جارہا ہے یہ فوج پاکستان کی فوج نہی عاصم منیر باجوہ جیسےجرنیلوں کےمفادات،چند لٹیرے سیاستدانوں اور خاندانوں کے مفادات کے رکھوالے ہیں صرف چند ہزار کی نوکری اور پلاٹون کے لیئے دین ایمان بیچیں گے ظلم کریں گے اور مروائیں گے میں سنی ہوں مگرکسی کےقتل یا اس پر ظلم کا مخالف ہوں

✔✔✔✔✔✔

سنی کو شیعوں اور شیعوں کو سنیوں سے کوئی مسلہ نہیں صدیوں سے اکٹھے رہ رہیں ہیں

#چوکیدار_جواب_دو

یہ سب آرمی کر وا رہی ہے تا کے ۲۴ نومبر کا احتجاج نا ہو سکے ۱۰۰ نہیں اگر ۱۰۰۰ بھی مر جائیں کوئی بات نہیں فلسطین میں ڈیلی ہزاروں شہید ہو رہے ہین تو ۱۰۰ ۲۰۰ اگر پاکستان میں ہو جائیں تو نو پرابلم

Harami napak army pakistan ko taqseem kar raha ha.

جی بلکل
