Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

عاصم منیر فوج کو اس نہج پر لے کر آیا

348,922 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

9 Kommentare

Profilbild von Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virkvor 1 Jahr

کھوتے یہ عمران خان دور کی ویڈیو ہے۔ تھوڑی سی تو ریسرچ کر لیا کرو

Profilbild von خان کی کھلاڑی
خان کی کھلاڑیvor 1 Jahr

ہمارے پیارے بھائی کہہ رہے تھے کہ فلاں کے ساتھ فیملی تھی اس کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کرنا چاہیے تھا لیکن گھر میں گھس کر ماؤں بہنوں کو دھمکانا مارنا ریپ کی دھمکیاں دینا یہ سب جائز ہے* معزرت بدل چکا ہے پاکستان ۔

Profilbild von Voice Of Youth
Voice Of Youthvor 1 Jahr

عاصم منیر نہیں لایا، کیمرہ اور سوشل میڈیا لایا ہے، اخبار کا زمانہ ہوتا تو یہ سب نہتوں پر گولیاں مار کر مار چکے ہوتے اور ہر اخبار کے دفتر جا کر بیٹھ جاتے کہ نیوز لیک نہ ہو، یہ اس وقت بھی ظالم اور عوام دشمن تھے اب بھی۔

Profilbild von Uzii
Uziivor 1 Jahr

جنہیں ہم نے سروں پر بٹھایا تھا وہ ہماری جوتی کی دھول کے قابل نہیں تھے

Profilbild von Rebellion
Rebellionvor 1 Jahr

یہ شہروں کے اندر کیا کرتے ہیں بارڈر پر کیوں نہیں دفع ہوتے

Profilbild von Shan Ali
Shan Alivor 1 Jahr

ذاتی مفا د کو دیکھیں گے تو ایسا ہی ہوگا

Profilbild von Farooq Muhammad Rana
Farooq Muhammad Ranavor 1 Jahr

جوتے مارو ان سالوں کی فوج کو۔

Profilbild von Marvi Shoro
Marvi Shorovor 1 Jahr

@ShahzadGill202 ان وردی والوں سے نفرت ہو گی ہے 😡

Profilbild von ZeesHan Zia🇵🇰
ZeesHan Zia🇵🇰vor 1 Jahr

یہ بہت افسوس ناک ہے کبھی ان گاڑیوں کو دیکھ کر لوگ سلیوٹ مارا کرتے تھے 💔

Ähnliche Videos