Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

اس قہر کی سردی میں ننکانہ صاحب میں عوام کا ایک سمندر 🐅🐅

210,427 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

9 Kommentare

Profilbild von Eshaal زہـــرہ
Eshaal زہـــرہvor 2 Jahren

اگر یہ عوام کا سمندر ہے تو پھر ڈر اور خوف کس بات کا بوٹ پالش چھوڑو اور مقابلہ کرو

Profilbild von Anees Khan Tareen
Anees Khan Tareenvor 2 Jahren

ہاں جی نظر آرہا ہے سمندر، اس سے بڑا سمندر لاہور کی کسی بھی فوڈ سٹریٹ میں ہوتا ہے 🤭🤭🤭

Profilbild von HAIDER KHAN
HAIDER KHANvor 2 Jahren

کوئی نیازی کے سیل میں ٹی وی لگوا دو تاکہ اسے پتا چل سکے کون زیادہ پاپولر ہے @MaryamNSharif

Profilbild von Sher nawab khan
Sher nawab khanvor 2 Jahren

انشاءاللہ وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عمران احمد خان نیازی ✌✌🇧🇫

Profilbild von Syed Danial
Syed Danialvor 2 Jahren

نواز شریف نے تین مرتبہ حکومت کی اور پانچ مشہور یونیورسٹیاں بنا ڈالی یسو ، پنچو ، ہار ، کبوتر ،ڈولی

Profilbild von Atif Razaq
Atif Razaqvor 2 Jahren

4 سال بعد نوازشریف کی وطن وآپسی ہوئی ہے امید تو تھی کہ نوازشریف کو دیکھنے انکو سننے کیلئے عوام بے تاب ہو گی، عوامی سمندر ہو گا لیکن ایسا لیڈر جو 4 سال بعد عوام میں جا رہا ہو، کیلئے اتنی کم تعداد میں لوگوں کا نکلنا حیران کن ہے تمام سروے اور اب یہ جلسے بتا رہے ہیں کہ نوازشریف پنجاب میں بھی غیر مقبول ہو چکے #Pakistan

Profilbild von Shaka
Shakavor 2 Jahren

عمران خان کو باہر آنے دو پھر تمہیں دکھائیں گے سمندر کیا ہوتا ہے

Profilbild von ✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟᴠɪ✪
✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟᴠɪ✪vor 2 Jahren

عوام سب جانتے ہیں 😝😇

Profilbild von Comrade
Comradevor 2 Jahren

@tahir_ch_kasana آپ کو ووٹ دینے والوں کو قبر کی گرمی کا ڈر نہیں جن لوگوں کو انہیں اس سردی سے کیسے ڈر لگے گا

Ähnliche Videos