Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

اس لڑکی نے شوکت بسرا کو تہس نہس کر کے رکھ دیا ہم ڈویلپمینٹ کا سوال کرتے آپ شعور کا جواب دیتے ہیں آپ اپنےPTIکے پانچ پروجیکٹ بتا نہیں سکے اور شعور کے نام پر اپنے شہر کو توڑ پھوڑ جلاؤ گھیراو لوگوں کو مار دینا کیا یہ شعور...

61,187 просмотров • 11 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

آپ لوگوں نے کہا عمران خان سے معیشت نہیں چلتی جب وہ تخت سے اترا تواللہ نے ان تمام حکمرانوں کو تخت پر بیٹھا کر آپکی چیخیں نکال دیں۔ آپ نے کہا عمران خان قادیانی ہے اللہ نے اسکو اقوام متحد کے سب سے بڑے پوڈیم پہ اپنے پیارے نبی(ص) کی تعریف کروا کر دیکھایا۔ آپ نے کہا وہ اقتدار کا بھوکا ہے، اس نے ایک عام سے انسان کو صوبے کے تخت کے اوپر بیٹھا دیا۔ آپ نے کہا عمران خان اداروں کی گود میں بیٹھ کر آیا ہے۔ آج وہ جیل میں ہے اور آپکے تمام اداروں کو ننگا کر کے رکھ دیا۔ آپ نے کہا یہ یہودی ایجنٹ ہے،اور اللہ نے آپکے تمام علماء کو ننگا کر کے رکھ دیا۔ آپ نے کہا اسے سیاست نہیں آتی، اس نے آپکے سارے سیاستدانوں کو ننگا کر کے رکھ دیا۔ آپ نے کہا یہ اسلام کا کارڈ استعمال کرتا ہے اللہ نے اسے عزت بخشی پوری دنیا نے اسے کہا کہ یہ امت مسلمہ کا لیڈر ہے۔ اب یہ سوال اپنی آپ سے کریں اپنے ضمیر کو جھنھوڑیں کیا عمران خان ایک عام انسان ہے؟!

Rodium-A

15,276 просмотров • 8 месяцев назад

عجیب بات ہے جرم بھی کرتے ہیں اور چونچ بھی اونچی رکھتے ہیں اور کہتے ہیں ہمارے اوپر تنقید نہ کرو تم پاک ہو تو ہم آپ کو پاک کہیں گے۔ ہندوستان نے حملہ کیا، آپ نے جواب دیا، ہم نے آپ کو سراہا ہے، اگر آپ نے امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کی ہے ہم نے آپ کو سپورٹ کیا ہے ،ہم اپنے خطے میں جنگ نہیں چاہتے، لیکن یہ سوال ضرور اٹھاتے ہیں کہ ہماری پالیسیاں کون بناتے ہیں؟ ہمارے پالیسی ساز کون ہیں؟ ہمارے پالیسی ساز کیا پالیسیاں بنا رہے ہیں؟ یہ ہماری عقل ہے، یہ پاکستان کا مفاد ہے کہ ہندوستان کا بارڈر مکمل بند، افغانستان کا بارڈر مکمل بند، مغرب کی طرف بھی آپ تجارت نہیں کرسکتے، کاروبار نہیں کرسکتے، مشرق کی طرف بھی آپ کاروبار نہیں کرسکتے اور ایک چین کا چھوٹا سا کوریڈور ہے وہ بھی آپ نے بند کر رکھا ہوا ہے، اس پر بھی کوئی فعالیت ادھر نہیں آرہی، ایران جن حالات میں ہے وہ آپ کے نہ اچھے کا نہ برے کا، ہر طرف آپ نے پاکستان کو غیر محفوظ بنا دیا ہے، محصور کر دیا ہے، یہ کون سی عقل کی پالیسی ہے کہ آج پاکستان ایک محصور مملکت کی شکل اختیار کر گیا ہے؟ یہ کون سی سیاست ہے؟ یہ کون سی پالیسی ہے دہشتگردی کی خلاف ہم جنگ لڑ رہے ہیں تو دہشتگردی تو بڑھ رہی ہے، تو دہشتگردی کی خلاف تو تین چار دہائیوں سے آپ لڑ رہے ہیں، آپ نے سوات سے لے کر پورے خیبر پختونخوا میں کتنے آپریشنز کیے اور ہر آپریشنز کے نتیجے میں آپ ملک کے لئے لڑ رہے ہیں اور ہم شاید ملک کو نقصان پہنچا رہے ہیں، مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی، کس کس بات کو روئے ہم آپ کے؟ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا پشین میں خطاب

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

10,439 просмотров • 3 месяцев назад