正在加载视频...
视频加载失败
اس لڑکے نے صرف سوشل میڈیا کا درست استعمال کیا اور انڈیا کی تاریخ کی سب سے مضبوط حکومت کو گھٹنوں پر لے آیا ۔ اقتدار میں آنے کے بعد پہلی بار مودی سرکار کو حقیقی خطرے کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ انڈین نوجوان اپنے مسائل کے حل... show more
36,336 次观看 • 2 个月前 •via X (Twitter)
21 条评论

اسلام اباد سے تین گھنٹے کے فاصلے پر راولہ کوٹ کشمیر میں تاریخ رقم کی گئی ہے اپنے بنیادی حقوق کے لیے 50 دن سے لوگ سڑکوں پر دھرنا دیے بیٹھے ہیں حیرت کی بات ہے کہ پاکستان میں میڈیا کو یہ ان انقلاب نظر نہیں ارہا اور انڈیا کا نظر اگیا ہے ویسے منافقت کی حد ہے

سوشل میڈیا وہاں طاقت رکھتا ہے جہاں انٹرنیٹ کی سہولت ہے پاکستان میں کسی بھی احتجاج میں پہلا نیٹ بند کرنا ہوتا ہے

مجھے ڈر ہے اس بندے کو مار نہ دیا جائے۔ اس کو اپنی حفاظت کرنی ہو گی۔

جناب یہاں پر کوئی بھی بندہ حق سچ بات کرے ایک منٹ پر اس پر غداری کے فتوے لگ جاتے ہیں لوگوں کو احتجاج کا حق نہیں دیا جاتا سیدھی گولیاں مر جاتی ہیں یہاں تو جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹر شپ ہے پاکستان کا کوئی ایسا ادارہ بتاؤ جو پاکستان اور پاکستانیوں کے لیے کام کر رہا ہو

پاکستان کی زی جین میں نیشا پوری ہے ہے سییڈ اور وہ بٹ جیسے ہیں ۔ ہم ان کے فالورز ہیں 😅😂

معاملہ اتنا سادہ نہیں جناب۔۔۔ سوشل میڈیا کیا مین اسٹریم میڈیا اجائے، لاکھوں لوگ جان سے جائیں تب بھی ہاتھ سر پر ہو تو کرسی ہلا نہیں سکتے

Just wait for few days!

The girl dont need filter she is very cute

Now I think all muslims will join his party CJP and discard Congress, TMC, Aap, Samazwadi and owaissi. He is new hope for Muslims in India !

Hum nay bhi kiya tha humain goliyan maei thi

This is India bro.... People don't just elect government, They elect opposition too. Opposition leaders arent put in jail, they fight in parliament.

اور ہمارے نوجوان پورن دیکھ رہے ہیں ہمارے نوجوان سوشل میڈیا کو گند کے طور پر استعمال کر رہے ہیں

same energy 😁

They are well educated and mature young people.

ہمارے نوجوان یہ انقلاب تو کئی بارلا چکے لیکن پاکستان میں فوج کے کتوں نے عاصم منیر کے کتوں نے سیدھی گولیاں چلائی ہیں!

ISIS started supporting now

Soon when people handle pity on that dicke

& yours are busy watching porn?

He is nayak now and will be shiwaji rao

یہ سب تو پاکستان میں بھی تھا لیکن ہمارے والے فرعون بہت پائے کے ہیڈ شاٹ کرنے سٹوڈنٹ شہید کئے

تم لوگ 804 کر کے ناچتے رہو بس
