Tanveer Awan's banner
Tanveer Awan's profile picture

Tanveer Awan

@hTanveerAwan185,064 subscribers

Journalist | Political Reporter | Online News Agency | Blogger | Writer | ex Dunya News | Ummat

Shorts

یہ سینئر پولیس آفیسر کی رشتہ دار خاتون نے پہلے تو ڈمبل سے خاتون کو مارا ۔ پھر پولیس والوں سے پٹائی کروائی ۔ پھر بھی دل نہیں بھرا تو پولیس سے ان کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کروادی ۔ غریب فیملی پہلے مار کھائی اب مقدمہ بھی بھگتیں گے ۔ کیوں کہ یہ پاکستان ہے ۔ یہاں ایسے ہی ہوتا ہے ۔

48,236 Aufrufe

یہ آیت نور کے گھر سے نکلنے کے بعد کی دوسری سی سی ٹی وی فوٹیج ہے اس میں وہی کالے کپڑوں والا لڑکا آگے آگے جارہا ہے اور بچی اس کے پیچھے بھاگتی ہوئی جارہی ۔ شاید وہ اس لڑکے کو جانتی تھی یا پھر ممکن ہے کہ لڑکے نے کہا ہو کہ تمہارے ابو بلارہے ہیں ۔ یہ لڑکا پیچھے مُڑ کر بچی کو دیکھ بھی رہا ہے ۔ اب شاید پولیس مزید فوٹیجز بھی ریلیز کرے گی ۔ لیکن ہمیں آواز اٹھاتے رہنا ہے جب تک اس معصوم بچی کو انصاف نہیں مل جاتا جب تک اس کے مجرموں کو نشان عرب نہیں بنادیا جاتا ۔ #JusticeForAyatNoor

53,085 Aufrufe

فیصل واوڈا نے دو ماہ پہلے ہی خبر دے دی تھی بلکہ کہا تھا کہ اگست میں وہ جواب دیں گے کہ سسٹم کہاں جارہا ہے اور آج 30 جولائی کو نقوی صاحب نے بتادیا کہ سسٹم تو کولیپس کرچکا ہے

157,244 Aufrufe

یہ ارمغان کا والد کامران قریشی ہے ۔ ارمغان نے اپنے دوست مصطفیٰ عامر کو لوہے کی راڈ سے تشدد کرکے مارا تھا اور اس کو گاڑی سمیت جلا کر نذر آتش کردیا تھا ۔ آج اس کا والد پاکستان کے نظام انصاف کو اپنے بازو سے اشارے کرکے بتارہا ہے کہ اس ملک میں انصاف کا کوئی نظام نہیں ہے یہ ایسا کرسکتا ہے کیوں کہ یہ طاقتور اور بااثر ہے جبکہ اگر کوئی غریب ہو تو پھر پولیس بغیر لیڈی کانسٹیبل دو خواتین کو اٹھا کر تھانے لاتی ہے اور وہاں ان کی موت بھی ہوجاتی ہے ۔ کیوں کہ وہ غریب تھیں ۔ اس ملک میں جرائم پیشہ ہونا جرم نہیں ہے غریب ہونا جرم ہے

71,267 Aufrufe

ایک فوڈ انسپکٹر نے دو ارب نو کروڑ اٹھانوے لاکھ کی کرپشن کی ہے۔ اس کو نوکری سے نکال دیا گیا ہے ۔ آپ سب لوگ یہاں بیٹھے ہیں کیا دو ارب 9 کروڑ 98 لاکھ کی کرپشن کے بعد نوکری کی ضرورت رہتی ہے ۔ سابق رکن قومی اسمبلی سائرہ بانو کا انکشاف

81,984 Aufrufe

کرکٹ نے انگلینڈ میں جنم لیا اور تیلگو سینما میں کرکٹ کا انتقال ہوگیا

87,744 Aufrufe

یہ لڑکا کہہ رہا ہے کہ ہر نماز کے بعد یہی دعا مانگتے ہیں کہ ہم گناہگار بندے ہیں اور اس اسلامی ملک میں رہنے کے قابل نہیں ہے ۔ اللہ یورپ جانے کا کوئی زریعہ بنادے ۔

41,387 Aufrufe

عمران خان کو لوگوں کو قائل کرنا آتا ہے حافظ نعیم الرحمان کی بھی یہی سب سے بڑی خوبی ہے ۔ پی پی نے وہی غلطی کی ہے جو ن لیگ نے 4 حلقے نہ کھول کر کی تھی ۔ عمران خان کی طرح حافظ نعیم الرحمان بھی خاموش نہیں بیٹھے گا ۔ وفاق تو دور سندھ حکومت بھی اگلی بار خطرے میں نظر آرہی ہے

620,231 Aufrufe

اگر واقعی ایسے دانت کا گیپ فل ہوسکتا ہے تو روٹ کنال کرانے کی ضرورت ہی کیا ہے جو دانت گرے بندہ دونوں پاسے فلنگ کراتا جائے اور گیپ کو کوور کرلے ۔

41,762 Aufrufe

یہ ڈی چوک میں اسپین اور ارجنٹینا کے میچ کے دوران کے مناظر ہیں ۔ ہزاروں لوگ موجود ہیں ۔ بلاشبہ یہ مثبت ایکٹویٹی ہے ۔ میرا مقصد تنقید ہرگز نہیں ہے ۔ لیکن اتنے ہی لوگ اپنے بنیادی حقوق کیلئے بھی اگر نکلیں ۔ پانی بجلی گیس پیٹرول کیلئے بھی نکلیں ۔ تو بہت کچھ بدل سکتا ہے ۔

27,370 Aufrufe

ایبٹ آباد پاکستان کا سب سے مہنگا شہر ہے لیکن اس کا کوئی ماسٹر پلان نہیں ہے ۔ نکاسی آب کا کوئی سسٹم نہیں ۔ کمپلیکس والوں نے اپنا سوریج کا پانی بھی زیریں پہاڑی ایریاز کی جانب چھوڑ رکھا ہے جس سے قدرتی جھرنے آلودہ ہوچکے ہیں اور بیماریاں الگ پھیلتی ہیں

19,637 Aufrufe

یہ ایبٹ آباد کا انتہائی خوبصورت گاؤں تھا صاف شفاف پانی ہوا کرتا تھا لیکن 2020 میں ایوب میڈیکل کمپلیکس کی نکاسی کو قدرتی جھرنوں کی طرف موڑ دیا گیا جو مختلف گاؤں دیہاتوں سے گزرتے تھے۔ اب یہ پانی انتہائی آلودہ ہوچکا ہے سرنج دوائیاں جابجا نظر آتی ہیں۔ یہی پانی سبزیوں کی کاشت میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ انجام گلستان کیا ہوگا اندازہ لگالیں۔ سیاحت ایسے فروغ پائے گی؟ آخر کمپلیکس کی گندگی کو ان قدرتی جھرنوں کی طرف موڑنے کی کیا لاجک ہے

65,453 Aufrufe

یہ ہمارے گاوں کا روڈ ہے جہاں 4 ہزار سے زائد رجسٹرڈ ووٹرز ہیں کبھی یہ ن لیگ کا گڑھ تھا اب تبدیلی آگئی ہے مگر روڈ آج بھی موئن جو داڑو کے کھنڈرات کا منظر پیش کررہا ہے باغ درہ ایبٹ آباد تھانہ کوٹھیالہ

60,633 Aufrufe

تہران میں جمعے کی نماز کے یہ مناظر ایرانیوں کی فتح کا اعلان ہیں ۔ دشمن بنکرز میں چھپا بیٹھا ہے اور ایرانی کھلے میدان اعلان کررہے ہیں کہ اللہ سب سے بڑا ہے اور وہ اللہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتے

51,967 Aufrufe

یہ پنجاب کی ویڈیو ہے لیکن کچھ وقت پہلے تک ہزارہ ڈویژن میں بھی ایسے مناظر عام ہوا کرتے تھے ہماری طرف ان کو بھڑ کہتے ہیں اور ایسی جگہ کو بن یا بنی کہتے ہیں ۔ مختلف علاقوں میں مختلف الفاظ ہوتے ہیں مگر یہاں جو ٹھنڈک ملتی ہے وہ دنیا کا کوئی اے سی نہیں دے سکتا ۔

43,706 Aufrufe

Feedcoyote فری لانس کام سے $45 سے $55 فی گھنٹہ کمانا اگر آپ فری لانس کام کر کے اچھے پیسے کمانا چاہتے ہیں، تو Feedcoyote آپ کے لیے ایک بہترین آپشن ثابت ہو سکتا ہے۔ یہ ویب سائٹ آپ کو ایک انتہائی منافع بخش موقع فراہم کرتی ہے جس کے تحت آپ $45 سے $55 فی گھنٹہ تک کما سکتے ہیں۔ Feedcoyote ایک مکمل فری لانسنگ پلیٹ فارم ہے، جہاں آپ کو نیٹ ورکنگ، ٹیم ورک، اور پروجیکٹس کے مؤثر انتظام کے لیے تمام ضروری ٹولز فراہم کیے جاتے ہیں۔ اس پلیٹ فارم پر آپ کو نہ صرف نئے پروجیکٹس ملیں گے بلکہ آپ کو دیگر پیشہ ور افراد کے ساتھ کام کرنے کا موقع بھی ملے گا، جس سے آپ اپنے تجربے اور مہارت میں اضافہ کر سکتے ہیں۔ Feedcoyote پر آپ مختلف شعبوں میں کام کر سکتے ہیں جیسے: مواد کی تحریر: آپ بلاگ، آرٹیکلز، ویب سائٹ کا مواد اور سوشل میڈیا پوسٹس لکھ کر کما سکتے ہیں۔ ویب ڈویلپمنٹ: ویب سائٹس کی ڈیزائننگ اور ڈویلپمنٹ کا کام بھی یہاں بہت زیادہ مانگ میں ہے۔ گرافک ڈیزائننگ: لوگو ڈیزائن، ویب ڈیزائن، اور دیگر گرافک ڈیزائننگ کاموں کے لیے بھی فری لانسرز کی طلب ہے۔ دوسرے فری لانس خدمات: ویڈیو ایڈیٹنگ، ترجمہ، سوشل میڈیا مارکیٹنگ، اور بہت کچھ۔ اس پلیٹ فارم کی مدد سے نہ صرف آپ اپنی مہارت کو بہتر بنا سکتے ہیں، بلکہ آپ کا کیریئر بھی ایک نئی سمت میں ترقی کر سکتا ہے۔ یہ موقع آپ کے لیے انمول ہو سکتا ہے اگر آپ اپنی صلاحیتوں کا بہتر استعمال کرنا چاہتے ہیں اور اپنے مالی حالات کو بہتر بنانا چاہتے ہیں۔

36,154 Aufrufe

Videos

hTanveerAwan's profile picture

ڈیرہ غازی خان میں اس خاتون نے حاضر سروس SHO پر جنسی زیادتی کا الزام لگایا، کئی ہفتے مقدمہ درج نہ ہونے کی شکایت کی، آر پی او کے سامنے پہنچنے اور ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دفعہ 376 کی ایف آئی آر درج ہوئی، اور چند ہفتوں بعد یہی خاتون خود سائبر کرائم کیس میں گرفتار ہوکر جیل پہنچ گئی۔ اب یہ نہ صرف اصل ملزم بلکہ پولیس اور NCCIA کے پورے طریقۂ کار پر سوال اٹھا رہی ہے۔ ڈیرہ غازی خان کی فریال تبسم کی ویڈیو وائرل ہے۔ معاملہ صرف ایک وائرل الزام نہیں۔ دستیاب ریکارڈ کے مطابق حاضر سروس پولیس انسپکٹر ابرار برمانی کے خلاف فریال کی مدعیت میں FIR 767/26، دفعہ 376 کے تحت مقدمہ درج ہوا تھا۔ لیکن اصل کہانی اس کے بعد شروع ہوتی ہے۔ فریال کا الزام ہے کہ انہوں نے تقریباً 25 دن میں چار درخواستیں دیں مگر FIR درج نہیں ہوئی۔ پھر وہ RPO ڈی جی خان محمد اظہر اکرم کی کھلی کچہری میں پہنچیں، ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی اور اس کے بعد مقدمہ درج ہوا۔ فریال اب الزام لگا رہی ہیں کہ کچھ پولیس افسران نے ابرار برمانی کو ثبوت ضائع کرنے کا موقع دیا، Safe City/CCTV ریکارڈ چھپایا گیا اور تفتیشی افسر نے بروقت Medical/DNA کے عمل میں رکاوٹ ڈالی۔ یہ سنگین الزامات ہیں، ابھی ان کی آزادانہ تصدیق نہیں ہوئی۔ 22 جون کو NCCIA Multan FIR 102/2026 سامنے آتی ہے اور 24 جون کے قریب فریال خود سائبر کرائم کیس میں گرفتار ہو جاتی ہیں۔ دستیاب سوشل میڈیا ریکارڈ اس مقدمے کو بھی ابرار برمانی کی شکایت سے جوڑتا ہے۔ فریال کا الزام ہے کہ انہیں باقاعدہ طریقۂ کار کے بجائے ابرار کے بھائی نے گاڑی میں بٹھایا، بعد میں NCCIA کے حوالے کیا گیا، دوران حراست تشدد ہوا اور ان کے موبائل میں موجود ڈیجیٹل ریکارڈ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی گئی۔ ان الزامات کی بھی ابھی آزادانہ تصدیق ہونا باقی ہے۔ فریال تقریباً 32 دن جیل رہنے کے بعد ضمانت پر باہر آئیں۔ چند ریکارڈ فوراً سامنے آنے چاہئیں Medical/DNA، CCTV، arrest memo، remand orders اور mobile forensic record۔ اصل سوال بہت سادہ ہے اگر فریال کے الزامات غلط ہیں تو سرکاری ریکارڈ انہیں غلط ثابت کردے گا۔ اور اگر ایک rape complainant کی FIR میں واقعی تاخیر ہوئی، ثبوت محفوظ نہیں کیے گئے اور بعد میں اسی خاتون کے خلاف ملزم کی شکایت پر کارروائی ہوئی تو یہ انتہائی سنجیدہ institutional matter ہے۔

Tanveer Awan

77,891 Aufrufe • vor 1 Tag

hTanveerAwan's profile picture

مجھے یہ ویڈیوز سعودی عرب سے پاکستانی مزدوروں نے بھیجی ہیں ۔ ان مزدوروں کے مطابق یہ لوگ سعودی عرب کی معروف کمپنی "شرکہ بیتور" (Baytur Company) میں گزشتہ 11 سالوں سے ا کام کررہے تھے ۔ گزشتہ 15 مہینوں سے ان کو تنخواہ نہیں ملی ۔ ایک ماہ سے کمپنی نے کھانا پینا بند کردیا اور اب پنچواں روز ہے جب کمپنی نے ان کو رہائشی کیمپوں سے باہر نکال دیا ہے ۔ پاکستانی مزدوروں کا بتانا ہے کہ اس وقت وہ مکہ مکرمہ کے علاقے "نوزہ کیمپ" میں ہیں ، جہاں کمپنی کے مینیجرز اور اعلیٰ حکام رہائش پذیر ہیں، لیکن وہ لوگ بھی ان کی بات سننے کیلئے تیار نہیں ہیں ۔ اس وقت یہ محنت کش شدید گرمی کے موسم میں، بغیر کسی اے سی کے، کھلے آسمان تلے فرش پر بھوکے پیاسے سونے پر مجبور ہیں، اور ان کا کوئی پُرساںِ حال نہیں ہے۔ حکومتِ پاکستان، خاص طور پر وزارتِ خارجہ، سعودی عرب میں قائم پاکستانی سفارت خانے اور سعودی حکومت سے اپیل ہے کہ انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر معاملے کا نوٹس لیا جائے اور ان کو بقایا جات بھی دلوائے جائیں اور باعزت طریقے سے پاکستان لایا جائے ۔

Tanveer Awan

77,808 Aufrufe • vor 4 Tagen

hTanveerAwan's profile picture

اس 9 سال کے بچے کیساتھ ظلم کی انتہا کی گئی ہے ۔ کمزور دل لوگ یہ ویڈیو نہ ہی دیکھیں ۔ قاری ثناء اللہ اس کو بھکر سے دینی تعلیم کے نام پر کلر سیداں کے مدرسے محی الدین لیکر گیا ۔ وہاں اس بچے کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور اب کہا یہ جارہا ہے کہ مبینہ طور پر بچے کیساتھ بدفعلی بھی کی گئی ہے جس سے اس کی جان چلی گئی اور اہلخانہ نے الزام لگایا ہے کہ مدرسے والوں نے بچے کی لاش کو نہلایا بھی ۔ جس سے اس شک کو تقویت مل رہی ہے ۔ گھر والوں کو طبعیت خرابی کا بتایا گیا لیکن ان کو بچہ مردہ حالت میں ملا اور غسل کے دوران تشدد کے نشانات سامنے آئے ۔ وارثان نے نعش واپس کلرسیداں THQ ہسپتال منتقل کرکے پوسٹ مارٹم کرایا۔ مقامی میڈیا نمائندگان بتارہے ہیں کہ مدرسہ حاجی شریف کے زیرِ انتظام چلتا ہے اور ماضی میں بھی ایک طالب علم پر تشدد کا واقعہ پیش آ چکا ہے، جس کی درخواست تھانہ کلرسیداں میں دی گئی تھی مگر حاجی شریف نے اپنے اثرورسوخ کا استعمال کر کے معاملے کو دبا دیا تھا ۔ حاجی شریف بھی فرار ہے اور قاری ثناء اللہ بھی فرار ہے ۔

Tanveer Awan

53,948 Aufrufe • vor 5 Tagen