Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
اس نفرت کا ذمہ دار اور کوئی نہیں بلکہ فوج خود ذمہ دار ہے
10,059 Aufrufe • vor 25 Tagen •via X (Twitter)
17 Kommentare

پاکستان کے 70 پرسنٹ پنجابی پٹھان قوم غربت کی لکیر سے نیچے پھینک دیئے گئے 10 پرسنٹ فوج رینجرز ایجنسیز پولیس بیوروکریسی سیاستدان یہ عیاشیاں کر رھے تنخواہ الگ حرامخوریاں بغیرتیاں الگ پنجابی پٹھان قوم سوچنا ھوگا اٹھنا ھوگا جہاد کرنا شہادت لینا ھونگی نہیں تو حرام موت اندھی مہنگائی

27th September, It’s now or never,

Spoke my heart, now We hate these Lumber ones to our core and also making sure my next generations will keep hating these Lumber ones. ALLAH GHARAT KARAY INKO

یہ ہی حقیقت ہے ۔ المیہ یہ ہے کہ ہم سب خاموش کیوں ہیں ۔ شاید کسی کا انتظار ہے خود کچھ نہیں کرنا۔

When you are bent upon to disgrace yourself, no one can stop. Relationship takes decades to develop but break in no time. U have provided sufficient reasons during the last 4 years to humiliate yourself. When U start fighting own peoples then country breaks like Bangladesh

زمانہ جاہلیت میں تھے۔۔ اب نہیں کرتے سیلوٹ۔۔۔ ناں ہمارے بچے کرتے ہیں۔۔۔ پتہ چل چکا ہے کہ قائدِ اعظم کو زیارت بھیج کر مروانے سے لے کر آج تک کس نے اس ملک کے ساتھ اصل میں غداری کی ہے۔ چوکیدار ہی اس ملک کو اس ملک کی عوام کی نسلوں کو لوٹ کے کھا گیا ہے اور اپنی نسلیں حرام پہ بنا گیا ہے۔

قسم سے یہ نفرت بھی کم ہے

😢😢😢😢😢😢

Pak KO default SA bachaya haii 🤣🤣🤣🤣mulk taraqi krr Raha Pak duniya ma salassi krr rahaa

😂

ایک سوال ہے آپ خود کتنے ایماندار ، دیانت دار اور مخلص ہیں قومی مزاج تبدیل ہوا تو ایسے ہی حکمران آئیں گے

Very true 👍

Dukh ki baat hai Pak Army soldiers ko chahye k in logon ki baatain sunain ye general cornal puri ki puri foj ko badnam kr rhy hain

جرنیلوں کے خلاف کھلم کھلا بولنا فوج سے نفرت کی نشانی نہیں تو اور کیا ہے۔

@Mohamma17355215 اخے فوج سب سے منظم ادارہ ہے مخے اس سے گھٹیا ادارہ کوئی نہیں

Pak bojh

میرے بھائی /قوم اب بھی وقت ہے صرف باتی کرنے سے بات نہیں بنے گی کچھ کرکے دکھانا ہوگا سڑکوں پر نکلنا ہوگا اس حکومت اور فوج کے خلاف پلیز اٹھ جاؤ نیند غفلت سے اس سے پہلے بہت دیر ہوجائے
