Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

ان نعروں اور نفرت کا ذمہ دار کون ہے؟ عوام یا جرنیل؟؟

269,067 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

4 Yorum

Khalid Umar Ibrahim profil fotoğrafı
Khalid Umar Ibrahim2 yıl önce

اس کی ذمہ دار فوج ہے۔ فوج نے عوام کی آنکھیں کھول دیں ہیں وگرنہ عوام تو یہ ماننے کو تیار ہی نہیں تھی کہ 1971 میں فوج نے عورتوں کا ریپ کیا، ہزاروں لوگوں کو شہید کیا، 76 سالوں میں لاکھوں بلوچی اور پٹھان شہیدکر دیے، ہزاروں افراد کو ڈالر لے کر فوج نے امریکہ کو بیچا۔ عوام کی آنکھیں تبھی کھلیں جب یہ سب پنجاب میں دن دھاڑے اور رات کی تاریکیوں میں ہوا۔ پاکستان میں یر فساد کی جڑ پاکستان فوج ہے۔

Maria Naqvi profil fotoğrafı
Maria Naqvi2 yıl önce

ایک بار پھر کشمیر کی عوام نے ثابت کیا کہ وہ حق بات کرنے سے پیچھے نہیں ہٹتے ۔سوائے اللّٰہ کے کسی کا ڈر خوف نہی۔ پی ٹی آئی کی نام نہاد لیڈر شپ سے ایک چھوٹا سا سوال ۔کیا آپ لوگوں میں اتنی جُرات ہے کہ وقت کے یزید کا نام لے سکیں؟ شہریار آفریدی @ShehryarAfridi1 صاحب آپ ضرور ان کو اپنا باپ بنائیں لیکن ہم حلالی ہیں اور ہم حق بات کریں گے چاہے سامنے ہمارا اصل باپ بھی کیوں نہ کھڑا ہو۔

khurram Saeed profil fotoğrafı
khurram Saeed2 yıl önce

@syasitweets Coming very very very very soon.

Irsa Ali profil fotoğrafı
Irsa Ali2 yıl önce

یہ حرام کی پیداوار اس سب کا ذمہ دار ہے.

Benzer Videolar