Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

اِس نوجوان کو احادیث بیان کرنے پر اٹھا لیا گیا ہے!!!! فرعون کو فرعون کہنا جرم ٹھہرا نوجوان کے لیے۔ لیکن کتنے لوگوں کو اٹھا سکتے ہو؟؟؟؟

23,830 views • 1 year ago •via X (Twitter)

10 Comments

hadia zafar Tarar's profile picture
hadia zafar Tarar1 year ago

Ajeeb drama bzi h koi kch boly usy utha Lena

Muhammad Rashid Subhani 🇵🇰🇵🇰🇵🇰's profile picture
Muhammad Rashid Subhani 🇵🇰🇵🇰🇵🇰1 year ago

یہ شکل سے ہی 2e مروانے والا لگ رہا ہے۔

Khaliq Ur Rehman's profile picture
Khaliq Ur Rehman1 year ago

ظالموں کا انجام عبرت ناک ہوتا ہے ۔

ZEShan ⚫'s profile picture
ZEShan ⚫1 year ago

Insha Allah

🇵🇰Habib jan 🏳️حبیب جان🇯🇴's profile picture
🇵🇰Habib jan 🏳️حبیب جان🇯🇴1 year ago

So sad

مُحَـمَّــدْ نَوَازْ's profile picture
مُحَـمَّــدْ نَوَازْ1 year ago

لعنتیو کس بےغیرت گشتے نشی کو حضرت یوسف علیہ السلام سے ملا رہے ہو دین و دنیا اس کے لئے کیوں خراب کرتے ہو

🇨🇳 نیازی پٹھان 🇹🇷's profile picture
🇨🇳 نیازی پٹھان 🇹🇷1 year ago

آمین

Muhammad Sheikh's profile picture
Muhammad Sheikh1 year ago

Free Imran khan

Waseem Arshad's profile picture
Waseem Arshad1 year ago

کون سی حدیث پڑھی ہے ذرا ریفرنس تو بھیجنا 🤣🤣🤣🤣🤣 یوتھیو بس کر دو عمران لنگڑا باہر نہیں آئے گا

🖤شیـــــری مــــلک🖤's profile picture
🖤شیـــــری مــــلک🖤1 year ago

Release Sheri

Related Videos

کسی کو مار دینا، اٹھا لینا یا جبری طور پر لاپتہ کر دینا پاکستان میں نیو نارمل ہو جائے گا، اگر کل کو فوج ن لیگ کے سعد رفیق کو اٹھاتی ہے اور لاپتہ کر دیتی ہے تو انتظار پنجوتہ کو بھی تو اٹھایا گیا تھا عثمان ڈار بھی اٹھایا گیا تھا فرخ حبیب بھی اٹھایا گیا تھا، اگر کل کو حمزہ شہباز کو فوج جوتے مار کر اٹھا کر کچھ دنوں کے لیے غائب کر دیتی ہے تو بہت سارے لوگوں کو اٹھایا گیا تھا عمران خان کے بھانجے کو بھی اٹھایا گیا صداقت عباسی کو بھی اٹھایا گیا اور اگر کل کو مریم صفدر کی بہن کو اٹھا کر سڑک پر گھسیٹتے ہیں تو عمران خان کی بہنوں کو بھی سڑک پر گھسیٹا گیا تھا، اگر کل کو کوئی بلاول زرداری کو چپیٹریں مارتا ہے اور اس کے منہ پر کالا کپڑا ڈال کر گھسیٹ کے لیکر آتا ہے تو فواد چوہدری کے ساتھ بھی یہی ہوا تھا، جب حکومتی لوگوں کے ساتھ کل کو یہ سب کچھ ہو گا تو عوام کے لیے یہ سب نارمل ہو جائے گا کہ خیر ہے یہ تو ہوتا رہتا ہے پاکستان میں! #KhanIllegallyJailed3Years #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw

Qasim Khan Suri

82,118 views • 1 month ago